تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خِرَد نَگَر" کے متعقلہ نتائج

خُشُوع

کسی کے سامنے خوف و ہیبت کے ساتھ ساکن اور پست ہونا، گڑگڑانا، عاجزی، فروتنی (عام طورپر خضوع کے ساتھ)

خُشُوع مَنْگْنا

رضا مندی چاہنا ۔

خُشُوع و خُضُوع

عاجزی، فروتنی، گِڑگِڑنا

خُشُوع خُضُوع کا فَرْق

۔خضوع دل سے ہوتا ہے اور خشوع آواز اور آنکھوں سے۔ دونوں کا استعمال بطور مترادف ہے۔

خُضُوع و خُشُوع

عاجزی

اردو، انگلش اور ہندی میں خِرَد نَگَر کے معانیدیکھیے

خِرَد نَگَر

KHirad-nagarख़िरद-नगर

وزن : 1212

موضوعات: کنایۃً

خِرَد نَگَر کے اردو معانی

فارسی، ہندی - اسم، مذکر، واحد

  • کنایتاً: عقل و شعور کی بستی، احاطۂ عقل سمجھ بُوجھ کا نظام

English meaning of KHirad-nagar

Persian, Hindi - Noun, Masculine, Singular

  • city of rationality

ख़िरद-नगर के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • प्रतीकात्मक: बुद्धि और चेतना की बस्ती

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خِرَد نَگَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

خِرَد نَگَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone