تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِھلاوے" کے متعقلہ نتائج

کِھلاوے

کِھلاونا - کھلانا (رک) کا امر ؛ تراکیب میں مستعمل.

کِھلاوے گھی شَکَّر ، مارے ایک ہی ٹَکَّر

کوئی کسی پر احسان کر کے طعنہ دیتا ہے تو اس کی نسبت کہتے ہیں.

کِھلاوے بھات مارے لات

کوئی احسان کر کے طعنے دے تو اس کی نسبت کہتے ہیں

کِھلاوے شَکَّر، مارے ایک ٹَکَّر

رک : کھلاوے بھات مارے لات.

نانی کے ٹُکڑے کھاوے ، دادا کا پوتا کِھلاوے

۔مثل۔ خرچ کوئی کرے نام کسی کا ہو۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کِھلاوے کے معانیدیکھیے

کِھلاوے

khilaaveखिलावे

کِھلاوے کے اردو معانی

فعل متعدی

  • کِھلاونا - کھلانا (رک) کا امر ؛ تراکیب میں مستعمل.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِھلاوے)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِھلاوے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words