تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَِلافِ قانُون" کے متعقلہ نتائج

جان پَہْچان

واقفیت، صاحب سلامت؛ آشنائی، شناسائی، واقف کار، ملاقاتی

جان ہی کی پَہْچان ہے

محبت جب تک رہتی ہے جب تک جان سلامت ہے ؛ جسے جانتے ہیں اسے ہی پہچان سکتے ہیں غیر یا اجنبی آدمی کو کیا پہچانیں.

جان نَہ پَہْچان خالَہ سَلام

(عو) جب کوئی کسی اجنبی کے ساتھ نہایت گرم جوشی سے پیش آئے یا چالاکی سے دوستی ظاہر کر کے اپنا مطلب نکالنا چاہے تو کہتے ہیں .

جان نَہ پَہْچان دِل و جان قُرْبان

انجان سے محبت کرنے کے موقع پر کہتے ہیں

جان نَہ پَہْچان ناخوانْدَہ مِہْمان

رک : جان نہ پہچان بڑی خالہ سلام .

اردو، انگلش اور ہندی میں خَِلافِ قانُون کے معانیدیکھیے

خَِلافِ قانُون

KHilaaf-e-qanuunख़िलाफ़-ए-क़ानून

اصل: عربی

وزن : 122121

خَِلافِ قانُون کے اردو معانی

صفت

  • ملک کے بنیادی قانون کی کسی دفعہ سے انحراف، آئین کے برعکس، قانون کے برعکس، قانون کے خلاف، قانوناً ممنوع

English meaning of KHilaaf-e-qanuun

Adjective

ख़िलाफ़-ए-क़ानून के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • विधान के विरुद्ध, अवैध, नियम के विरुद्ध, क़ाइदे और क़ानून के ख़िलाफ़

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَِلافِ قانُون)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَِلافِ قانُون

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone