تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِھلاڑِیوں کے وَزْن کی تَقسِیم" کے متعقلہ نتائج

کِھلاڑِیوں کے وَزْن کی تَقسِیم

ہَوا کے جھون کے کی طَرَح آنا

اچانک آنا ، دبے پانو ، تیزی سے آنا ۔

لَہُو کے گُھون٘ٹ کی طَرَح پِینا

ضبط کرنا، صبر کرنا، برداشت کرنا .

سان٘پ کے کاٹے کی لَہْر آنا

مارگزیدہ کا کبھی کبھی جُن٘بِش میں آنا.

وَزْن ہونا

ترازو میں رکھ کر وزن معلوم کیا جانا ، تولا جانا ، تلنا ، تلائی ہونا ، وزن کیا جانا

نَظَرِیَّۂ وَزْن

(سائنس) ہرمرکزی کے اندر جتنے پروٹونہوں گے اس کا جوہری وزن اتنا ہی ہوگا .

ہَم وَزْن

ہم وزن، جو وزن میں برابر ہو نیز یکساں (مقدار میں)، کیفیت و کمیت اور خصوصیت میں یکساں

کالے کے کاٹے کی لَہر آنا

کالے سان٘پ کے کاٹنے سے ایک خاص کیفیت پیدا ہونا .

کَل کی کَل کے ہاتھ ہے

کل کی فکر نہ کرو، آئندہ کی فکر میں ابھی سے مبتلا نہ ہو، کل کس نے دیکھی ہے.

جُوتی کی نوک کے بَرابَر نَہ ہونا

جوتی کی برابر نہ سمجھنا (رک) کا لازم.

ران٘ڈ کے چَرْخے کی طَرَح چَلا جاتا ہے

بڑا بکّی ہے کسی وقت چپ ہی نہیں ہوتا ، خراب و پریشان پھرتا ہے.

خُدا کے ہاتھ کی

قدرت ، فطرتاً .

یِہ آپ کے فَرمانے کی بات ہے

کوئی غلط یا ناجائز بات کہے تو بطور تنبیہہ کہتے ہیں

آپ کے فَرمْانے کی یِہ بات ہَے

ایسا کہنا آپ کو زیب نہیں دیتا

وَزْن سِتَّہ

ایک وزن جو کسی زمانے میں رائج تھا ۔

وَزْن نَہ ہونا

قدر نہ ہونا ، حیثیت نہ ہونا ؛ اہمیت نہ ہونا ۔

وَزْن نَہ رَہنا

اہمیت نہ رہنا ، وقار نہ رہنا ، احترام نہ رہنا ۔

صَبْر کی داد خُدا کے ہاتھ ہے

صبر کرنے والوں کا خدا ہی انصاف کرتا ہے

جَہاز کے مال کی بِلْٹی

ہَوا کے جھونْکے کی طَرَح نِکَلْنا

دبے پانو چلا جانا ، تیزی سے چلا جانا ۔

رَہْنا کی جائی غَرِیب کے گَلے لَگائی

بد نصیب کی بیٹی غریب سے بیاہی گئی

کَہو کھیت کے سُنے کَھلِیان کی

رک : کہو دن کی سُنے رات کی.

آج جو کَرنا ہے کَر لے کَل کی کَل کے ہاتھ ہے

وقت کو غنیمت سمجھنا چاہیے، آج کا کام کل پر نہیں چھوڑنا چاہیے

سُون٘ٹھ ہے نِیبُو کے رَس کی

سون٘ٹھ بتاشے ہا گول گپّے کی تعریف میں جل زیرہ بیچنے والے کی صدا.

وَزْن میں ہونا

(عروض) مصرعے یا شعر کا موزوں ہونا ، بحر میں ہونا۔

جِس کے لِیے چوری کی وَہی کَہے ہے چور

جس کی خاطر بدنام ہوئے وہی نفرت کرتا ہے

وَزْن ہَلکا ہو جانا

بوجھ کم ہو جانا ، بوجھ کم ہو جانا ، سبک ہو جانا

وَزْن کَم ہو جانا

مرکب ہو جانا ، ہلکا ہو جانا ۔

حِمایَت کی گَدھی، عِراقی کے لات مارے

جس کا کوئی مدد گار ہو وہ بڑے بڑوں کو خاطر میں نہیں لاتا، دوسرے کے بل پر این٘ٹھنے والے شخص کی نسبت بھی بولتے ہیں

وَزْن و آہَنگ

(عروض) اشعار کا وزن ، اشعار کے موزوں ہونے کی حالت ۔

دیکھو اَچَن٘بے کی بات ہِیجْڑے کے گَھر بیٹا ہُوا

غیر ممکن بات کا وقوع میں آنا.

ساس کی رِیسی پَتوہ کے ماتھے

بہو عموماً ساس کی نقل کرتی ہے

چَمار کے دیْوتا کو چَپَّل کی پُوچا چاہِیے

جو جیسا ہو اس کے ساتھ اس کے مناسب حال سلوک کرنا چاہیے .

چُپ کی داد خُدا کے ہاتھ

رک : چپ کی داد خدا دیتا ہے / دے گا.

خَرگوش کے سِین٘گ کی طرح غائب ہوجانا

خرگوش کے سینگ نہیں ہوتے یعنی یہ ناممکنات میں سے ہے سنسار جب اپنے باہری روپ کے ساتھ خرگوش کے سینگ کی طرح غائب ہو جاتا ہے اور صرف ست ہی ست رہ جاتا ہے تب وہی ست سامانیہ ہے

پان٘و کے نِیچے کی مِٹّی

حقیر ترین شے ، ناکارہ یا بیکار چیز.

وَزْن قائِم ہونا

توازن قائم ہونا ۔

ہَلْدی کی گان٘ٹھ لے کے پَنْساری بَن بَیٹْھنا

رک : ہلدی کی گرہ لے کر پنساری بن بیٹھنا .

بیجَھر کی پِسَنْہاری گیہُوں کے گِیت گاوے

ادنیٰ آدمی اعلیٰ کام کا حوصْلَہ کَرے

گُھن کی طَرَح گیہُوں کے ساتھ پِسْنا

کسی کی وجہ سے سزا پانا .

ہَلْدی کی گِرَہ لے کے پَنْساری بَن بَیٹْھنا

تھوڑی سی پونجی پر نازاں ہونا ، عموماً اس محل پر بولتے ہیں جب کوئی ناقص اپنے آپ کو کامل جانے ۔

ہَلْدی کی گِرَہ پا کے پَنْساری بَن جانا

تھوڑا سامان حاصل کر کے بہت زیادہ امارت کا اظہار کرنا۔

کھال کی جُوتِیاں بَنا کے پَہَنْنا

بہت سخت سزا دینا ، بے حد ذلیل کرنا ، بُرا حشر کرنا.

گھوڑی کے دان٘ت کی سِیاہی

وہ سیاہی جو گھوڑے کی دان٘توں پر زیادہ عمر ہونے کی وجہ سے آ جاتی ہے اس سے گھوڑے کی عمر کا اندازہ ہو سکتا ہے

قَضا کے تِیر کو ڈھال کی حاجَت نَہِیں

موت آتی ہو تو انسان کسی صورت سے بھی بچ نہیں سکتا

بیمار کی رات پَہاڑ کے بَرابر

رنج اور مصیبت کا زمانہ بڑا کٹھن معلوم ہوتا ہے

بان٘س کے بان٘س مَلّاحی کی مَلّاحی

دوہری تکلیف ، نقصان مایہ و شماتت ہمسایہ۔

مُقَدَّر کے آگے کِسی کی نَہِیں چَلْتی

۔نوشۃٔ تقدیر کے خلاف کسی کا زور نہیں چلتا۔؎

بَھٹْیَارِی کے تَنُّور پہ نانا کی فاتِحَہ

پرائے مال کو اپنا سمجھ کر بے دریغ خرچ کرنا، دوسرے کی دولت پر مزے اڑانا

رَنْڈی کی گالی اَور بُھوت کے پَتَّھر کی چوٹ نَہِیں لَگتی

ان دونوں سے کوئی نقصان نہیں ہوتا ہے ، رنڈی کی گَالی اور بُھوت کا پتھر بے اثر ہوتا ہے

پاؤں کے نِیچے کی مِٹّی بھی اَیسی نَہ ہوگی

۔ مقولہ۔ عاجزی۔ خاکساری۔ حقارت ظاہر کرنے کے لئے کہتے ہیں۔ ؎

چُپ کی داد خُدا کے ہاں

رک : چپ کی داد خدا دیتا ہے / دے گا.

قِسْمَت سَب کی سَب کے ساتھ ہوتی ہے

ہر ایک کی تقدیر الگ ہوتی ہے ، ہر شخص کا مقدر الگ الگ ہوتا ہے.

شَمْع کے سامْنے چَراغ کی کیا ضَرُورَت

اچھی چیز کی موجودگی میں معمولی چیز کی ضرورت نہیں رہتی

مُقَدَّر کے آگے کِسی کی نَہیں چَلتی

تقدیر کے برخلاف کچھ نہیں ہو سکتا ۔

وَہْم کی دارُو لُقْمان کے پاس نَہِیں

وہم کی دوا لقمان جیسا حکیم بھی نہیں کر سکتا، وہم کا کچھ علاج نہیں

خُدا کے گَھر میں کس چِیز کی کَمِی ہے

خدا کے پاس سب کچھ ہے، خدا سب کچھ دے سکتا ہے

خالَہ کے آگے نَنِہال کی بَڑائی

(عور) اپنی زبان سے اپنی یا اپنوں کی تعریف کرنے کے موقع پر مستعمل .

مَرد کی مَوت نا مَرد کے ہاتھ

کبھی کمزور آدمی طاقتور آدمی کو مار لیتا ہے ۔

بَھلی کَمائی سادھ کی جو لاگے ہَر کے ہِیت

وہ روپیہ بہت اچھا جو راہ خدا میں صرف ہو.

اردو، انگلش اور ہندی میں کِھلاڑِیوں کے وَزْن کی تَقسِیم کے معانیدیکھیے

کِھلاڑِیوں کے وَزْن کی تَقسِیم

khilaa.Diyo.n ke vazn kii taqsiimखिलाड़ियों के वज़्न की तक़्सीम

English meaning of khilaa.Diyo.n ke vazn kii taqsiim

  • Flyweight

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِھلاڑِیوں کے وَزْن کی تَقسِیم)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِھلاڑِیوں کے وَزْن کی تَقسِیم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words