تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کِھینچا تانی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کِھینچا تانی کے معانیدیکھیے
کِھینچا تانی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ۱. ایک چیز کو دو شخصوں کا اپنی اپنی طرف کھینچنا ، کشا کش ، اینچا کھینچی ؛ بحث مباحثہ ، باہمی کشمکش.
- ۲ . زبردستی کی کوشش .
English meaning of khii.nchaa-taanii
Noun, Feminine
- struggle, scuffle, difficulties, stretching and straining
खींचा-तानी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- ज़बरदस्ती की प्रयत्न, पलड़ा अपनी तरफ़ झुकाने की कोशिश, लड़ाई झगड़ा, कशाकश, आपाधापी, धक्का-मुक्की, कहासुनी, तकरार
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کِھینچا تانی)
کِھینچا تانی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔