تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خِدْمَت گار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خِدْمَت گار کے معانیدیکھیے
خِدْمَت گار کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- خدمت کرنے والا، خادم
- ٹہل کرنے والا، ٹہلوا، رضاکار
صفت
- نوکر، چاکر
شعر
بس اتنا سوچ کر کیجے کوئی حکم
بڑا منہ زور خدمت گار ہوں میں
قوم کا قاعد ہے وہ جو اس کا خدمت گار ہے
جس نے خدمت ہی نہ کی مخدوم کیسے ہو گیا
English meaning of KHidmat-gaar
ख़िदमत-गार के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خِدْمَت گار)
خِدْمَت گار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔