تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خدمت اردوئے معلیٰ" کے متعقلہ نتائج

تَعْزِیر

سزا، گوشمالی، جرمانہ، سزا دینا

تَعْزِیری

تعزیر سے منسوب

تَعْزِیرات

(لفظاً) سزائیں

تَعْزِیرِیاتی

تعزیریات (رک) سے متعلق ، انگ : Penological کا ترجمہ

تَعْزِیرِیات

جرائم کی سزائوں کا اور قید خانوں کے انتظام کا مطالعہ یا علم. انگ : Penology کا ترجمہ

تَعْزِیری چَوکی

Punitive post.

تَعْزِیری نَو آبادی

ویران جگہ جہاں مجرموں کو سزا دینے کے لیے رکھا جائے یا آباد کیا جائے.

تَعْزِیری پولِیس

punitive police

تَعْزِیریِ قَوانِین

penal laws

تَعْزِیراتِ ہِنْد

جرائم و سزا کے قوانین کا وہ مجموعہ جو ہندوستان کی عدالتوں کی مستند کتاب ہے، مجموعہ قوانین یا ہندوستان کے قوانین فوجداری، ہندوستان میں فوجداری قانون کی سزائیں، وہ سزائیں جو ہندوستان میں مقرر ہیں

قابِلِ تَعْزِیر

قابلِ سزا

اردو، انگلش اور ہندی میں خدمت اردوئے معلیٰ کے معانیدیکھیے

خدمت اردوئے معلیٰ

KHidmat-e-urdu-e-mu'allaaख़िदमत-ए-उर्दू-ए-मु'अल्ला

وزن : 212212122

  • Roman
  • Urdu

خدمت اردوئے معلیٰ کے اردو معانی

فارسی، عربی، ترکی - صفت، واحد

  • شستہ اور شیریں زبان (اردو) جو(شاہجہاں کے وقت سے بہادر شاہ ظفر کے وقت تک) دہلی کے قلعہ معلٰی میں بولی جاتی تھی اس کی خدمت

Urdu meaning of KHidmat-e-urdu-e-mu'allaa

  • Roman
  • Urdu

  • shusta aur shiirii.n zabaan (urduu) jo(shaahajhaa.n ke vaqt se bahaadur shaah zafar ke vaqt tak) dillii ke qilaa maalaa.ii me.n bolii jaatii thii us kii Khidmat

English meaning of KHidmat-e-urdu-e-mu'allaa

Persian, Arabic, Turkish - Adjective, Singular

  • eloquent language (Urdu) that is (from the time of Shahjahan to Bahadur Shah Zafar of Mughal period) spoken in Red Fort of Delhi

ख़िदमत-ए-उर्दू-ए-मु'अल्ला के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी, तुर्की - विशेषण, एकवचन

  • मधुर भाषा (उर्दू) जो (शाहजहाँ के काल से लेकर बहादुर शाह ज़फर की अवधी तक) दिल्ली के लाल-किला में बोली जाती थी, उसका योगदान

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَعْزِیر

سزا، گوشمالی، جرمانہ، سزا دینا

تَعْزِیری

تعزیر سے منسوب

تَعْزِیرات

(لفظاً) سزائیں

تَعْزِیرِیاتی

تعزیریات (رک) سے متعلق ، انگ : Penological کا ترجمہ

تَعْزِیرِیات

جرائم کی سزائوں کا اور قید خانوں کے انتظام کا مطالعہ یا علم. انگ : Penology کا ترجمہ

تَعْزِیری چَوکی

Punitive post.

تَعْزِیری نَو آبادی

ویران جگہ جہاں مجرموں کو سزا دینے کے لیے رکھا جائے یا آباد کیا جائے.

تَعْزِیری پولِیس

punitive police

تَعْزِیریِ قَوانِین

penal laws

تَعْزِیراتِ ہِنْد

جرائم و سزا کے قوانین کا وہ مجموعہ جو ہندوستان کی عدالتوں کی مستند کتاب ہے، مجموعہ قوانین یا ہندوستان کے قوانین فوجداری، ہندوستان میں فوجداری قانون کی سزائیں، وہ سزائیں جو ہندوستان میں مقرر ہیں

قابِلِ تَعْزِیر

قابلِ سزا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خدمت اردوئے معلیٰ)

نام

ای-میل

تبصرہ

خدمت اردوئے معلیٰ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone