تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھچڑی چلی پکاون کو چرخہ دیا جلا، آیا کتا کھا گیا تو بیٹھی ڈھول بجا" کے متعقلہ نتائج

چَرخَہ

سوت کاتنے کا ایک آلہ

چَرْخا

وہ مرد یا عورت جس کے اعضائے بدن ضعیفی وغیرہ سے بلکل ڈھیلے اور سست ہوجائیں، فرتوت، بہت کمزور، عمر رسیدہ، نحیف و نزار

چَرْخانا

گھمانا، چکردینا، چرخ پرچڑھانا

چرْخاب

پانی کے بہاؤ کے زور سے چلنے والا چکر یا پہیہ وغیرہ

چَرْخا چَلْنا

(کسی کام کا) سلسلہ جاری و باقی ہونا

چَرْخَہ چَلْنا

چرخہ پرسوت کتنا

چَرْخا کاتْنا

چرخے پر روئی یا رووڑ کا سوت تیار کرنا، کتائی کا کام یا کاروبار کرنا، سوت کات کر اُجرت حاصل کرنا

چَرْخَہ کاتْنا

چرخے پر تاگا بنانا

چَرْخا چَلانا

چرخا چلنا کا تعدیہ، سوت کاتنا

چَرْخَہ چَلانا

چرخے پر سوت کاتنا

چَرْخا ناندْھنا

کسی بات کا لامتناہی سلسلہ جاری رکھنا، چکرچلانا، سلسلہ قائم کرنا

چَرْخا کَتْوانا

چرخہ کاتنا کا تعدیہ

چَرْخا گانٹْھنا

(کشتی) کہنیاں پکڑ کر جھکا لینا اور پیٹ اور ٹانگوں کے نیچے ایک ٹانگ اڑا کر دوسری ٹان٘گ گردن پر سے لاکر زمین پر پلٹ دینا

چَرْخَہ ہوجانا

بڈھا یا کمزور ہوجانا، انجر پنجر ڈھیلے ہوجانا

چَرْخَہ سا پِھرْنا

بہت پھرنا، آوارہ پھرنا

چَرخَہ پُونی کَرنا

چرخہ کات کر گزارا کرنا، چرخہ کاتنا

شَیطانی چَرخا

any incomprehensible matter

رانڈ کا چَرْخا

(مجازاً) سلسلہ جو ختم نہ ہو یا بہت طویل ہو .

کَھدَّر و چَرْخَہ

ہندوستان کی ایک تحریک جو گاندھی جی نے شروع کی تھی اور جس میں غیر ملکی مصنوعات کا بائیکاٹ اور مُلکی مصنوعات کے استعمال پر زور دیا گیا تھا اور اس بات پر زور دیا گیا تھا کہ کھدّر کا کپڑا استعمال کیا جائے اور چرخہ کاتا جائے، سودیشی تحریک

مُنہ چَرخا ہو جانا

منھ پھرجانا

لُوٹ میں چَرْخَہ بھی غَنِیمَت ہے

مُفت کی معمولی چیز بھی اچھی لگتی ہے

اُلُّو سِیدھا ہونا کا چَرْخَہ

رک : الو کا پٹھا.

گِرہَستی کا کام رانڈ کا چَرخا ہے

گرہستی کا دھند ختم نہیں ہوتا.

چَلے رانڈ کا چَرخَہ اور بُرے کا پیٹ

ران٘ڈ بیچاری کو ہر وقت محنت کر کے کھانا پڑتا ہے اور برے آدمی کو بداعتدالیوں کی وجہ سے دست لگے رہتے ہیں

دِن بَھر اُونی اُونی ، رات کو چَرخَہ پُونی

بے وقت کام کرنا ، دن رائیگاں کھونا اور رات کو کام کرنے بیٹھنا .

دِن کو اُونی اُونی، رات کو چَرخہ پُونی

بے موقع کام کرنا، دن میں سست رہنا اور رات کو کام کرنے بیٹھنا

چَلے ران٘ڈ کا چَرخَہ اور چلے بُرے کا پیٹ

ران٘ڈ بیچاری کو ہر وقت محنت کر کے کھانا پڑتا ہے اور برے آدمی کو بداعتدالیوں کی وجہ سے دست لگے رہتے ہیں

کھچڑی چلی پکاون کو چرخہ دیا جلا، آیا کتا کھا گیا تو بیٹھی ڈھول بجا

کِھچْڑی چَلی پَکاوَن کو چَرخَہ توڑ جلا، آیا کُتّا کھا گیا تو بَیٹھی ڈھول بَجا

اردو، انگلش اور ہندی میں کھچڑی چلی پکاون کو چرخہ دیا جلا، آیا کتا کھا گیا تو بیٹھی ڈھول بجا کے معانیدیکھیے

کھچڑی چلی پکاون کو چرخہ دیا جلا، آیا کتا کھا گیا تو بیٹھی ڈھول بجا

khich.Dii chalii pakaavan ko charKHa diyaa jalaa, aayaa kuttaa khaa gayaa tuu baiThii Dhol bajaaखिचड़ी चली पकावन को चर्ख़ा दिया जला, आया कुत्ता खा गया तू बैठी ढोल बजा

نیز : کِھچْڑی چَلی پَکاوَن کو چَرخَہ توڑ جلا، آیا کُتّا کھا گیا تو بَیٹھی ڈھول بَجا

ضرب المثل

Urdu meaning of khich.Dii chalii pakaavan ko charKHa diyaa jalaa, aayaa kuttaa khaa gayaa tuu baiThii Dhol bajaa

  • Roman
  • Urdu

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَرخَہ

سوت کاتنے کا ایک آلہ

چَرْخا

وہ مرد یا عورت جس کے اعضائے بدن ضعیفی وغیرہ سے بلکل ڈھیلے اور سست ہوجائیں، فرتوت، بہت کمزور، عمر رسیدہ، نحیف و نزار

چَرْخانا

گھمانا، چکردینا، چرخ پرچڑھانا

چرْخاب

پانی کے بہاؤ کے زور سے چلنے والا چکر یا پہیہ وغیرہ

چَرْخا چَلْنا

(کسی کام کا) سلسلہ جاری و باقی ہونا

چَرْخَہ چَلْنا

چرخہ پرسوت کتنا

چَرْخا کاتْنا

چرخے پر روئی یا رووڑ کا سوت تیار کرنا، کتائی کا کام یا کاروبار کرنا، سوت کات کر اُجرت حاصل کرنا

چَرْخَہ کاتْنا

چرخے پر تاگا بنانا

چَرْخا چَلانا

چرخا چلنا کا تعدیہ، سوت کاتنا

چَرْخَہ چَلانا

چرخے پر سوت کاتنا

چَرْخا ناندْھنا

کسی بات کا لامتناہی سلسلہ جاری رکھنا، چکرچلانا، سلسلہ قائم کرنا

چَرْخا کَتْوانا

چرخہ کاتنا کا تعدیہ

چَرْخا گانٹْھنا

(کشتی) کہنیاں پکڑ کر جھکا لینا اور پیٹ اور ٹانگوں کے نیچے ایک ٹانگ اڑا کر دوسری ٹان٘گ گردن پر سے لاکر زمین پر پلٹ دینا

چَرْخَہ ہوجانا

بڈھا یا کمزور ہوجانا، انجر پنجر ڈھیلے ہوجانا

چَرْخَہ سا پِھرْنا

بہت پھرنا، آوارہ پھرنا

چَرخَہ پُونی کَرنا

چرخہ کات کر گزارا کرنا، چرخہ کاتنا

شَیطانی چَرخا

any incomprehensible matter

رانڈ کا چَرْخا

(مجازاً) سلسلہ جو ختم نہ ہو یا بہت طویل ہو .

کَھدَّر و چَرْخَہ

ہندوستان کی ایک تحریک جو گاندھی جی نے شروع کی تھی اور جس میں غیر ملکی مصنوعات کا بائیکاٹ اور مُلکی مصنوعات کے استعمال پر زور دیا گیا تھا اور اس بات پر زور دیا گیا تھا کہ کھدّر کا کپڑا استعمال کیا جائے اور چرخہ کاتا جائے، سودیشی تحریک

مُنہ چَرخا ہو جانا

منھ پھرجانا

لُوٹ میں چَرْخَہ بھی غَنِیمَت ہے

مُفت کی معمولی چیز بھی اچھی لگتی ہے

اُلُّو سِیدھا ہونا کا چَرْخَہ

رک : الو کا پٹھا.

گِرہَستی کا کام رانڈ کا چَرخا ہے

گرہستی کا دھند ختم نہیں ہوتا.

چَلے رانڈ کا چَرخَہ اور بُرے کا پیٹ

ران٘ڈ بیچاری کو ہر وقت محنت کر کے کھانا پڑتا ہے اور برے آدمی کو بداعتدالیوں کی وجہ سے دست لگے رہتے ہیں

دِن بَھر اُونی اُونی ، رات کو چَرخَہ پُونی

بے وقت کام کرنا ، دن رائیگاں کھونا اور رات کو کام کرنے بیٹھنا .

دِن کو اُونی اُونی، رات کو چَرخہ پُونی

بے موقع کام کرنا، دن میں سست رہنا اور رات کو کام کرنے بیٹھنا

چَلے ران٘ڈ کا چَرخَہ اور چلے بُرے کا پیٹ

ران٘ڈ بیچاری کو ہر وقت محنت کر کے کھانا پڑتا ہے اور برے آدمی کو بداعتدالیوں کی وجہ سے دست لگے رہتے ہیں

کھچڑی چلی پکاون کو چرخہ دیا جلا، آیا کتا کھا گیا تو بیٹھی ڈھول بجا

کِھچْڑی چَلی پَکاوَن کو چَرخَہ توڑ جلا، آیا کُتّا کھا گیا تو بَیٹھی ڈھول بَجا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھچڑی چلی پکاون کو چرخہ دیا جلا، آیا کتا کھا گیا تو بیٹھی ڈھول بجا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھچڑی چلی پکاون کو چرخہ دیا جلا، آیا کتا کھا گیا تو بیٹھی ڈھول بجا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone