تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کِھچاؤ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کِھچاؤ کے معانیدیکھیے
کِھچاؤ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ۱. تناؤ، کساؤ، کشیدگی.
- ۲. کشش ، کھینچ ، جاذبیت.
- ۳. کشیدگی، ناراضگی.
شعر
یاد ہے اک ایک لمحے کا کھچاؤ دیکھنا
رات کے قلزم میں صدیوں کا بہاؤ دیکھنا
شدید رونا تو اندر کا حبس گھٹنا ہے
کھچاؤ ہنسنے سے پڑتا ہے قہقہہ دکھ ہے
کھوئے ہوئے تم کہاں ہو گوہرؔ
دل کا یہ کھچاؤ کس طرف ہے
English meaning of khichaa.o
Noun, Masculine
کِھچاؤ کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کِھچاؤ)
کِھچاؤ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔