تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھیلا کھایا" کے متعقلہ نتائج

کھیلا

کھیلنا سے حالیۂ تمام، تراکیب میں مستعمل

کھلاتی

کھیلا کھایا

مشاق، تجربہ کار، جہاں دیدہ، تجربہ کار، کار کردہ (مونث کے لئے کھیلی کھائی)

کھیلا کُودا

کھایا کھیلا ، تجربہ کار ، زمانہ دیدہ.

کھیلانا

کھیلنا کا متعدی المتعدی، اپنے ساتھ کھیلنے میں کسی کو شامل کرنا، کسی کو کھلانا

کھیلا جانا

تثیلاً پیش کیا جانا ، کسی کہانی یا واقعے کو عملی صورت میں پیش کرنا ، ڈرامہ یا ناٹک کرنا ، سوانگ بھرنا.

خیلا

لغو، بیہودہ، بدتمیز، بیوقوف، جھگڑالو، بے سلیقہ، احمق، پھوہڑ، بے ڈھنگی عورت

خیلَہ

رک : خیلا

خیلا خَنْدی

بد زبان اور بے ڈھنگی عورت ۔

خیلا پائِن٘چا

۔ مونث۔ (عو) وہ عورت جسے اپنی سدھ نہ ہو۔ پھوہڑ عورت۔

خیلا پائِنچَہ

وہ عورت جسے اپنی سُدھ نہ ہو ، پھوبڑ عورت

خیلا پَن

پھوہڑپن ، بد سلیقگی ، بے وقوفی ، حماقت

خیلا پَنا

پھوہڑپن ، بد سلیقگی ، بے وقوفی ، حماقت

ساتھ کھیلا

childhood's playmate or friend

خیلا بَنانا

بیوقوف بنانا، بیوقوف سمجھنا

ساتھ کا کھیلا

بچپن کا دوست ، لنگوٹیا یار.

پرائے بھروسے کھیلا جوا، آج نہ موا کل موا

جو دوسرے کے بھروسے پر کام کرتا ہے وہ نقصان اٹھاتا ہے

بے گانے بھروسے کھیلا جُوا، آج نہیں تو کل مُوا

غیر کے بھروسے پر کام کرنے والا ہمیشہ خراب اور برباد ہوتا ہے

بیگانے بَھروسے پہ کھیلا جُوا آج نَہ مُوا کل مُوا

جوغیر کے بھروسے پر کوئی کام کرتا ہے وہ بہت جلد تباہ ہوجاتا ہے.

بی بی خیلا دو چٹے ایک میلہ

جہاں عورتیں جمع ہو جائیں ایک میلے جتنا شور ہوتا ہے

بی بی خیلا دو جٹی ایک میلہ

جہاں عورتیں جمع ہو جائیں ایک میلے جتنا شور ہوتا ہے

بیوی خیلا دو چٹے ایک میلہ

جہاں عورتیں جمع ہو جائیں ایک میلے جتنا شور ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کھیلا کھایا کے معانیدیکھیے

کھیلا کھایا

khelaa-khaayaaखेला-खाया

اصل: ہندی

وزن : 2222

مادہ: کھیلا

  • Roman
  • Urdu

کھیلا کھایا کے اردو معانی

صفت

  • مشاق، تجربہ کار، جہاں دیدہ، تجربہ کار، کار کردہ (مونث کے لئے کھیلی کھائی)
  • بدچلن، آوارہ، عیش باز

Urdu meaning of khelaa-khaayaa

  • Roman
  • Urdu

  • mashshaaqii, tajarbaakaar, jahaa.n diidaa, tajarbaakaar, kaar karda (muannas ke li.e khelii khaa.ii
  • badachlan, aavaaraa, a.ish baaz

English meaning of khelaa-khaayaa

Adjective

खेला-खाया के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसे जानकारी हो, जिसने ज्ञान प्राप्त कर लिया हो, अनुभवी (स्त्रीलिंग के लिए खेली-खाई)
  • जिसने किसी के साथ विलासिता या संभोग के सुख का अनुभव कर लिया हो, जिसने किसी के साथ संभोग-सुख का अनुभव कर लिया हो, बदचलन, चरित्रहीन, दुश्चरित्र, आवारा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کھیلا

کھیلنا سے حالیۂ تمام، تراکیب میں مستعمل

کھلاتی

کھیلا کھایا

مشاق، تجربہ کار، جہاں دیدہ، تجربہ کار، کار کردہ (مونث کے لئے کھیلی کھائی)

کھیلا کُودا

کھایا کھیلا ، تجربہ کار ، زمانہ دیدہ.

کھیلانا

کھیلنا کا متعدی المتعدی، اپنے ساتھ کھیلنے میں کسی کو شامل کرنا، کسی کو کھلانا

کھیلا جانا

تثیلاً پیش کیا جانا ، کسی کہانی یا واقعے کو عملی صورت میں پیش کرنا ، ڈرامہ یا ناٹک کرنا ، سوانگ بھرنا.

خیلا

لغو، بیہودہ، بدتمیز، بیوقوف، جھگڑالو، بے سلیقہ، احمق، پھوہڑ، بے ڈھنگی عورت

خیلَہ

رک : خیلا

خیلا خَنْدی

بد زبان اور بے ڈھنگی عورت ۔

خیلا پائِن٘چا

۔ مونث۔ (عو) وہ عورت جسے اپنی سدھ نہ ہو۔ پھوہڑ عورت۔

خیلا پائِنچَہ

وہ عورت جسے اپنی سُدھ نہ ہو ، پھوبڑ عورت

خیلا پَن

پھوہڑپن ، بد سلیقگی ، بے وقوفی ، حماقت

خیلا پَنا

پھوہڑپن ، بد سلیقگی ، بے وقوفی ، حماقت

ساتھ کھیلا

childhood's playmate or friend

خیلا بَنانا

بیوقوف بنانا، بیوقوف سمجھنا

ساتھ کا کھیلا

بچپن کا دوست ، لنگوٹیا یار.

پرائے بھروسے کھیلا جوا، آج نہ موا کل موا

جو دوسرے کے بھروسے پر کام کرتا ہے وہ نقصان اٹھاتا ہے

بے گانے بھروسے کھیلا جُوا، آج نہیں تو کل مُوا

غیر کے بھروسے پر کام کرنے والا ہمیشہ خراب اور برباد ہوتا ہے

بیگانے بَھروسے پہ کھیلا جُوا آج نَہ مُوا کل مُوا

جوغیر کے بھروسے پر کوئی کام کرتا ہے وہ بہت جلد تباہ ہوجاتا ہے.

بی بی خیلا دو چٹے ایک میلہ

جہاں عورتیں جمع ہو جائیں ایک میلے جتنا شور ہوتا ہے

بی بی خیلا دو جٹی ایک میلہ

جہاں عورتیں جمع ہو جائیں ایک میلے جتنا شور ہوتا ہے

بیوی خیلا دو چٹے ایک میلہ

جہاں عورتیں جمع ہو جائیں ایک میلے جتنا شور ہوتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھیلا کھایا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھیلا کھایا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone