تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھیڑا" کے متعقلہ نتائج

مَعْمُورَہ

بستی، آبادی، علاقہ، قصبہ، قریہ، مراد: دنیا

معمورۂ جاں

دنیا کے خوبصورت اور آباد علاقے، دنیا کے لذت بخش مقامات

مَعْمُورَۂ جَہاں

دنیا کے آباد علاقے ؛ مراد : آبادی ۔

مَعْمُورَۂ دُنیا

ساری دنیا ، دنیا کی تمام آبادی ؛ مراد : دنیا

مَعْمُورَۂ عالَم

رک معمورہء دنیا .

مَعْمُورَۂ ظُلْمات

مراد : غیر آباد علاقہ ۔

مَعْمُورَۂ ہَسْتی

دنیا ، کائنات

مَعْمُورَۂ اِحْساس

احساس کرنے کی جگہ ، سوچنے کا مقام ؛ مراد : جذبات ۔

مَعْمُورات

زراعاتی زمین، کاشت شدہ زمین

مامُورَۃ

بہت بچے پیدا کرنے والا جانور.

مامُورِیَّت

۱۔ کسی کام یا عہدہ پر مامور ہونا.

مَعْمُورِیَت

آبادی ، چہل پہل ، رونق ، استحکام ۔

مَہامِ مامُورَہ

تفویض کیے گئے اہم کام ، وہ کام جن کا حکم دیا گیا ہو ، مفوضہ بڑے کام ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کھیڑا کے معانیدیکھیے

کھیڑا

khe.Daaखेड़ा

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

کھیڑا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چھوٹا گاؤں، چھوٹی بستی، اجاڑ علاقہ، کھنڈر
  • وہ ٹیلا یا مٹّی کا ڈھیر جس سے معلوم ہو کہ پہلے یہاں آبادی تھی، کھنڈر
  • زمین، کھیت
  • کئی قسم کا ملا ہوا اناج جو کبوتروں کو کھلاتے ہیں

Urdu meaning of khe.Daa

  • Roman
  • Urdu

  • chhoTaa gaanv, chhoTii bastii, ujaa.D ilaaqa, khanDar
  • vo Tiila ya miTTii ka Dher jis se maaluum ho ki pahle yahaa.n aabaadii thii, khanDar
  • zamiin, khet
  • ka.ii kism ka mila hu.a anaaj jo kabuutro.n ko khilaate hai.n

English meaning of khe.Daa

Noun, Masculine

  • village, a small village, hamlet
  • mixture of different grains
  • site of ancient town, mound of ruins
  • a field, land
  • a mound of ruins, the site of an ancient town or village
  • mixedness
  • a mixture (esp. of corn or grain)

खेड़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कच्चा मकान। पद-खेड़े की दूब-तुच्छ या रद्दी वस्तु। खेदा पुं० [देश॰] कबूतरों, चिड़ियों आदि को खिलाया जानेवाला रद्दी अन्न।
  • किसानों की बस्ती। छोटा गाँव।
  • छोटा गाँव; ग्राम
  • किसानों की बस्ती
  • कच्चा घर या मकान।

کھیڑا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَعْمُورَہ

بستی، آبادی، علاقہ، قصبہ، قریہ، مراد: دنیا

معمورۂ جاں

دنیا کے خوبصورت اور آباد علاقے، دنیا کے لذت بخش مقامات

مَعْمُورَۂ جَہاں

دنیا کے آباد علاقے ؛ مراد : آبادی ۔

مَعْمُورَۂ دُنیا

ساری دنیا ، دنیا کی تمام آبادی ؛ مراد : دنیا

مَعْمُورَۂ عالَم

رک معمورہء دنیا .

مَعْمُورَۂ ظُلْمات

مراد : غیر آباد علاقہ ۔

مَعْمُورَۂ ہَسْتی

دنیا ، کائنات

مَعْمُورَۂ اِحْساس

احساس کرنے کی جگہ ، سوچنے کا مقام ؛ مراد : جذبات ۔

مَعْمُورات

زراعاتی زمین، کاشت شدہ زمین

مامُورَۃ

بہت بچے پیدا کرنے والا جانور.

مامُورِیَّت

۱۔ کسی کام یا عہدہ پر مامور ہونا.

مَعْمُورِیَت

آبادی ، چہل پہل ، رونق ، استحکام ۔

مَہامِ مامُورَہ

تفویض کیے گئے اہم کام ، وہ کام جن کا حکم دیا گیا ہو ، مفوضہ بڑے کام ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھیڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھیڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone