تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَزانے کا مُنھ کھول دینا" کے متعقلہ نتائج

خَزانے کا مُنھ کھول دینا

بہت زیادہ یا بے دریغ خرچ کرنا، سخاوت و فَیاضی دِکھانا.

توڑے کا مُنہ کھول دینا

بہت بخشش اور فیاضی کرنا

توڑے کا مُنھ کھول دینا

خوب فیاضی کرنا، بہت زیادہ بخشش کرنا

خَزانے کے قُفْل کھول دینا

زیادہ سے زیادہ خرچ کرنے کا حُکم دینا، خزانہ کا من٘ہ کھول دینا، سخاوت اور فیاضی سے کام لینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں خَزانے کا مُنھ کھول دینا کے معانیدیکھیے

خَزانے کا مُنھ کھول دینا

KHazaane kaa mu.nh khol denaaख़ज़ाने का मुँह खोल देना

محاورہ

خَزانے کا مُنھ کھول دینا کے اردو معانی

  • بہت زیادہ یا بے دریغ خرچ کرنا، سخاوت و فَیاضی دِکھانا.

ख़ज़ाने का मुँह खोल देना के हिंदी अर्थ

  • बहुत ज़्यादा या बे दरेग़ ख़र्च करना, सख़ावत-ओ-फ़य्याज़ी दिखाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَزانے کا مُنھ کھول دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَزانے کا مُنھ کھول دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words