تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خَیالی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خَیالی کے معانیدیکھیے
وزن : 122
موضوعات: منطق
خَیالی کے اردو معانی
عربی - صفت
- خیال سے منسوب یا متعلق، تصوراتی، تخیلی، ذہنی
- (وہ بات یا شے) جو محض فرضی اور بے بنیاد ہو، قیاسی، من گھڑت، ظنی
- تصوَر میں کھویا ہوا، خیال میں گم
- متلون مزاج، چنچل
- بے حقیقت، بے معنی
- خیال (راگ کی ایک مخصوص گائیکی) کا گانے والا
- (منطق) عارضی، نا پائیدار
شعر
خیالی دوستوں کے عکس سے کھیلو گے کب تک
میرے بچے کبھی مل لو بھرے گھر میں کسی سے
جہاں میں منزل مقصود ڈھونڈنے والے
یہ کائنات کی تصویر ہی خیالی ہے
میں لاکھ اسے تازہ رکھوں دل کے لہو سے
لیکن تری تصویر خیالی ہی رہے گی
English meaning of KHayaalii
Arabic - Adjective
- fanciful, ideal, imaginary, visionary, chimerical, unreal, fabricated, fictitious
- imaginary
- thought, idea, imagination
ख़याली के हिंदी अर्थ
अरबी - विशेषण
- ख़याल से संबद्ध या संबंधित, चित्त को ध्यान करके किसी को प्रत्यक्ष करना, काल्पनिक, मानसिक
- (वह बात या वस्तु) जो केवल फ़र्ज़ी और बेबुनियाद हो, अनुमानित, मनगढ़ंत, भ्रमात्मक
- कल्पना में खोया हुआ, कल्पना में गुम
- जिसका चित्त स्थिर न रहे, चंचल
- अर्थहीन, जिसका कोई अर्थ नहीं
- ख़याल (राग की एक विशेष गायकी) का गाने वाला
- (तर्कशास्त्र) अस्थायी, जिसमें स्थायित्व न हो
خَیالی سے متعلق محاورے
خَیالی کے قافیہ الفاظ
خَیالی کے مرکب الفاظ
تمام دیکھیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خَیالی)
خَیالی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔