تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَیالات" کے متعقلہ نتائج

خَیالات

افکار، احساسات

خَیالات کا بَنْدَہ ہونا

اپنے نظریات و عقائد پر چلنا ، اپنی رائے اور سوچ کے مطابق کام کرنا.

خَیالاتی

خیالات (رک) سے منسوب یا متعلق ، خیالی ، تصوراتی ، خیالات میں گم.

خَیالاتِ بے مَعنیٰ

فضول خیالات

خَیالات پَکانا

رک: خیال پکانا.

خَیالات میں ڈُوبْنا

خیال میں غرق ہونا ، رک : خیال میں پڑنا.

خَیالاتِ لا طائِل

فضول خیالات، ناممکن تصورات

پاکیزہ خَیالات

اچھے یا نیک خیالات

مُشْرِکانَہ خَیالات

شرک کے خیالات ، غیر خالص یا دوئی کی فکر ، سوچ یا رجحان ۔

مُتَصَوَّفانَہ خَیالات

درویشانہ رجحانات، تصوف سے متعلق خیالات یا نظریہ

مُبادَلَۂ خَیالات

خیالات کا تبادلہ ، گفت و شنید ، بات چیت ۔

مَشْرِقی خَیالات

ایشیائی خیالات ؛ (مجازا ً) پرانے خیالات ، دقیانوسی سوچ ، پرانی روشنی والوں کے نظریات

مُثْبَت خَیالات

تعمیری سوچ ، اچھے خیالات

لِبْرَل خَیالات

آزاد خیال جو غیر جانبدار ہوں.

تَبادِلَۂ خَیالات

دو یا دو سے زائد اشخاص کا باہم اظہارِ رائے

تَلازُمِ خَیالات

(نفسیات) ذہن میں کسی شے اور اسکے متعلق خیالات کا تعلق، خیالات کا سلسلہ وار (کسی تعلق کی بنا پر) آنا

تَبادِلَۂ خَیالات کَرنا

exchange views, compare notes

ذَرا خَیالات کو اُونْچے کَرو

حوصلہ بڑھاؤ، خوب سوچو

اردو، انگلش اور ہندی میں خَیالات کے معانیدیکھیے

خَیالات

KHayaalaatख़यालात

اصل: عربی

وزن : 1221

واحد: خیال

دیکھیے: خیال

اشتقاق: خیل

  • Roman
  • Urdu

خَیالات کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • افکار، احساسات
  • خیالات کا تبادلہ ، گفت و شنید ، بات چیت

شعر

Urdu meaning of KHayaalaat

  • Roman
  • Urdu

  • afqaar, ehsaasaat
  • Khyaalaat ka tabaadlaa, guft-o-shaniid, baatachiit

English meaning of KHayaalaat

Noun, Masculine, Plural

  • thoughts, ideas, imaginations, conceptions

ख़यालात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • ख़्यालात का तबादला, गुफ़्त-ओ-शनीद, बातचीत
  • विचार, वृत्ति, भावना

خَیالات کے مترادفات

خَیالات کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خَیالات

افکار، احساسات

خَیالات کا بَنْدَہ ہونا

اپنے نظریات و عقائد پر چلنا ، اپنی رائے اور سوچ کے مطابق کام کرنا.

خَیالاتی

خیالات (رک) سے منسوب یا متعلق ، خیالی ، تصوراتی ، خیالات میں گم.

خَیالاتِ بے مَعنیٰ

فضول خیالات

خَیالات پَکانا

رک: خیال پکانا.

خَیالات میں ڈُوبْنا

خیال میں غرق ہونا ، رک : خیال میں پڑنا.

خَیالاتِ لا طائِل

فضول خیالات، ناممکن تصورات

پاکیزہ خَیالات

اچھے یا نیک خیالات

مُشْرِکانَہ خَیالات

شرک کے خیالات ، غیر خالص یا دوئی کی فکر ، سوچ یا رجحان ۔

مُتَصَوَّفانَہ خَیالات

درویشانہ رجحانات، تصوف سے متعلق خیالات یا نظریہ

مُبادَلَۂ خَیالات

خیالات کا تبادلہ ، گفت و شنید ، بات چیت ۔

مَشْرِقی خَیالات

ایشیائی خیالات ؛ (مجازا ً) پرانے خیالات ، دقیانوسی سوچ ، پرانی روشنی والوں کے نظریات

مُثْبَت خَیالات

تعمیری سوچ ، اچھے خیالات

لِبْرَل خَیالات

آزاد خیال جو غیر جانبدار ہوں.

تَبادِلَۂ خَیالات

دو یا دو سے زائد اشخاص کا باہم اظہارِ رائے

تَلازُمِ خَیالات

(نفسیات) ذہن میں کسی شے اور اسکے متعلق خیالات کا تعلق، خیالات کا سلسلہ وار (کسی تعلق کی بنا پر) آنا

تَبادِلَۂ خَیالات کَرنا

exchange views, compare notes

ذَرا خَیالات کو اُونْچے کَرو

حوصلہ بڑھاؤ، خوب سوچو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَیالات)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَیالات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone