تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَیال پَر چَڑْھنا" کے متعقلہ نتائج

اِبْلاغ

(بات، پیغام، خیالات، عقائد یا علوم وغیرہ ) دوسرے تک بھیجنے یا پہنچانے کا عمل (تقریر، تحریر یا علامات و اشارات کے ذریعے )، تبلیغ

اِبْلاغی

ابلاغ (رک) سے منسوب .

اِبْلاغِ مَعانی

conveying meaning

اِبْلاغ کرنا

بھیج دینا، ارسال کرنا، ترسیل کرنا

اِبْلاغِ حُکْم

حکم پہنچانا (کرنا ہونا کے ساتھ)

ذَرائِع اِبْلاغ

وہ ذریعے یا وسیلے جن سے خیالات اور اطلاعات وغیرہ عام لوگوں تک پہنچائی جائیں یعنی اخبار، ریڈیو، ٹیلی ویژن وغیرہ

مُعاشَرَتی اِبْلاغ

رہن سہن یا معاشرت سے متعلق پیغام پہنچانا ، سماجی پیغام رسانی ۔

ذَرِیعَۂ اِبْلاغ

خیالات واطلاعات دوسروں تک پہنچانے کا وسیلہ (زبان، علامات و اشارات نیز اخبار وغیرہ)

اردو، انگلش اور ہندی میں خَیال پَر چَڑْھنا کے معانیدیکھیے

خَیال پَر چَڑْھنا

KHayaal par cha.Dhnaaख़याल पर चढ़ना

محاورہ

Roman

خَیال پَر چَڑْھنا کے اردو معانی

  • یاد آنا ، خیال میں آنا.
  • ذہن نشین ہونا ، باد رہنا
  • ہر وقت خیال میں رہنا .
  • ۔یاد آنا۔کسی بات کا یاد رہنا۔ ذہن نشیں ہونا۔ ہر وقت خیال میں رہنا۔ ؎

Urdu meaning of KHayaal par cha.Dhnaa

Roman

  • yaad aanaa, Khyaal me.n aanaa
  • zahan nashiin honaa, baad rahnaa
  • haravqat Khyaal me.n rahnaa
  • ۔yaad aanaa।kisii baat ka yaad rahnaa। zahan nashii.n honaa। haravqat Khyaal me.n rahnaa।

English meaning of KHayaal par cha.Dhnaa

  • to call to mind
  • to remember, to think
  • commit to mind

ख़याल पर चढ़ना के हिंदी अर्थ

  • हरवक़त ख़्याल में रहना
  • ۔याद आना।किसी बात का याद रहना। ज़हन नशीं होना। हरवक़त ख़्याल में रहना।
  • ज़हन नशीन होना, बाद रहना
  • याद आना, ख़्याल में आना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِبْلاغ

(بات، پیغام، خیالات، عقائد یا علوم وغیرہ ) دوسرے تک بھیجنے یا پہنچانے کا عمل (تقریر، تحریر یا علامات و اشارات کے ذریعے )، تبلیغ

اِبْلاغی

ابلاغ (رک) سے منسوب .

اِبْلاغِ مَعانی

conveying meaning

اِبْلاغ کرنا

بھیج دینا، ارسال کرنا، ترسیل کرنا

اِبْلاغِ حُکْم

حکم پہنچانا (کرنا ہونا کے ساتھ)

ذَرائِع اِبْلاغ

وہ ذریعے یا وسیلے جن سے خیالات اور اطلاعات وغیرہ عام لوگوں تک پہنچائی جائیں یعنی اخبار، ریڈیو، ٹیلی ویژن وغیرہ

مُعاشَرَتی اِبْلاغ

رہن سہن یا معاشرت سے متعلق پیغام پہنچانا ، سماجی پیغام رسانی ۔

ذَرِیعَۂ اِبْلاغ

خیالات واطلاعات دوسروں تک پہنچانے کا وسیلہ (زبان، علامات و اشارات نیز اخبار وغیرہ)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَیال پَر چَڑْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَیال پَر چَڑْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone