تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَیال پَڑْنا" کے متعقلہ نتائج

فَلاح

رُستگاری، نجات

فَلاحی

فلاح سے منسوب؛ بھلائی اور بہبود سے متعلق

فَلاحَت

پیڑ پودوں سے پھل پیدا کرنے کا عمل یا اس کی تجارت، کھیتی باڑی، کاشتکاری، زراعت

فَلاحِ دارَین

دونوں جہاں کی بہتری، دین و دنیا کی بھلائی

فَلاحی کام

غریبوں اور معذوروں وغیرہ کی بھلائی اور بہبود کا کام

فَلاحَت پیشَہ

فَلاحی اِدارَہ

غریبوں اور معذوروں کی وغیرہ کی فلاح و بہبود کے لیے کام کرنے والی تنظیم یا انجمن .

فَوز و فَلاح

کامیابی اور بہتری .

حَیَّ عَلَی الْفَلاح

کامیابی کی طرف آؤ (اذان اور اقامت کا جزو)

دَرْسِ فَلَاحِ عَامْ

اردو، انگلش اور ہندی میں خَیال پَڑْنا کے معانیدیکھیے

خَیال پَڑْنا

KHayaal pa.Dnaaख़याल पड़ना

محاورہ

خَیال پَڑْنا کے اردو معانی

  • گمان گزرنا، شبہ گزرنا
  • یاد آنا، خیال ہونا
  • ذہن پر طاری ہوجانا، خیال میں جا گزیں ہونا

English meaning of KHayaal pa.Dnaa

  • to occur (to) or strike, seem, come to the mind

ख़याल पड़ना के हिंदी अर्थ

  • शक होना, शंका होना
  • याद आना, ध्यान में आना
  • दिमाग़ पर छा जाना, ख़्याल में बैठ जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَیال پَڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَیال پَڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone