تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خَواصی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خَواصی کے معانیدیکھیے
خَواصی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ہودے کے پیچھے وہ جگہ جہاں امرا کی سواری کے وقت ان کا خاص ملازم یا مصاحب بیٹھتا ہے، عماری کی پچھلی نشست
- خدمتگار، مصاحب
- عماری کی پچھلی جگہ میں بیٹھنے والا مصاحب یا ملازم
- ہم نشینی، مصاحبت، خدمتگاری
- انگیا کا وہ جوڑ جو بغل کی طرف ہوتا ہے
English meaning of KHavaasii
Noun, Feminine
- the office or duty of an attendant
- the place where one sits behind a great man upon an elephant
- the back seat in a hauda
ख़वासी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- खवास का काम, पद या भाव।
- चाकरी। नौकरी।
- ख़वास का पद, काम या भाव
- मुसाहिबत, खिदमतगारी, उच्च सेवाकार्य, राजसेवा।।
- नौकरी; चाकरी
- गाड़ी, बग्घी आदि में ख़वास के बैठने का स्थान
- सहेली; सखी
- ब्लाउज़ में बगल की तरफ़ लगने वाला जोड़।
خَواصی کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خَواصی)
خَواصی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔