تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَواص" کے متعقلہ نتائج

تَفْضِیل

فوقیت، ترجیح، فضلیت دینا

تَفضِیْلِ بَعْض

لفظاً: بعض پر فضلیت دینا، قواعد: صفت کا وہ درجہ جس کے ذریعے ایک موصوف کی بعض پر ترجیح ظاہر کی جائے (فارسی میں صفت کے بعد ’ تر‘ لگا کر ظاہر کرتے ہیں، جیسے: بہتر = بہت اچھا).

تَفْضِیلِ کُل

(لفظاً) تمام پر فضلیت دینا

تَفْضِیلِ نَفْسی

(لفظاً) ذاتی صفت ؛ (قواعد) صفت کا وہ درجہ جس میں موصوف کو کسی اور پر ترجیح اور فضلیت نہ دی جائے .

تَفْضِیلَہ

زری کے کام کا کپڑا .

تَفْضیلی

وہ گروہ جو حضرت علی ؓ کی شہادت کے فوری بعد اور خوارج کی سرگرمیوں سے پیدا ہوا اس گروہ نے عقائد و عبادات و معمولات میں کسی قسم کا تصرف نہیں کیا یہ لوگ نماز روزہ حج زکواۃ اور قرآن و سنت کے تمام احکامات پر مکمل عمل پیرا رہے مگر ان میں صرف یہ فرق تھا کہ رسول اللہ ؐ کے تمام صحابہ کرام میں حضرت علیؓ کو علم و عمل کے اعتبار سے افضل سمجھتے اس عقیدہ کے لوگ سنیوں میں بھی موجود تھے جو دیگر صحابہ سے حضرت علیؓ کو افضل سمجھتے ہیں مگر ان کا خلافت راشدہ پر بھی ایمان کامل ہے

تَفْضِیلِیَہ

وہ گروہ جو حضرت علی ؓ کی شہادت کے فوری بعد اور خوارج کی سرگرمیوں سے پیدا ہوا اس گروہ نے عقائد و عبادات و معمولات میں کسی قسم کا تصرف نہیں کیا یہ لوگ نماز روزہ حج زکواۃ اور قرآن و سنت کے تمام احکامات پر مکمل عمل پیرا رہے مگر ان میں صرف یہ فرق تھا کہ رسول اللہ ؐ کے تمام صحابہ کرام میں حضرت علیؓ کو علم و عمل کے اعتبار سے افضل سمجھتے اس عقیدہ کے لوگ سنیوں میں بھی موجود تھے جو دیگر صحابہ سے حضرت علیؓ کو افضل سمجھتے ہیں مگر ان کا خلافت راشدہ پر بھی ایمان کامل ہے.

تَفاضُل

فضلیت، بزرگی، ایک دوسرے پر برتری

تَفَضُّل

بڑائی، برتری، فضلیت، زیادتی، بیشی، نیکی، احسان، مہربانی، عنایت، لطف و کرم

اَفْعَلُ التَّفْضِیل

رک: افضل التفضیل.

اَفْضَلُ التَّفْضِیل

(قواعد) صفت کا وہ صیغہ جو سب پر ترجیح کے معنی دے، افعل التفضیل، تفضیل کل

تَشْبِیہِ تَفْضِیل

وہ تشبیہ جس میں مشبہ کو مشبہ یہ پر ترجیح دی جائے.

اِسْمِ تَفْضِیل

(صرف) وہ اسم صفت جو دوسری چیز کے مقابلے میں اپنے موصوف کی ترجیح ظاہر کرے، جیسے اچھا (یعنی برے کے مقابلے میں)، بہت اچھا (یعنی بہتوں سے اچھا) سب سے اچھا.

تَفَضُّلات

(بطور واحد) عنایت، مہربانی، بخشش

اردو، انگلش اور ہندی میں خَواص کے معانیدیکھیے

خَواص

KHavaasख़वास

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: خَصَّ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

خَواص کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (بیگمات کی) لونڈی، خادمہ، سہیلی.
  • (امیروں کا). مصاحب، ہم صحبت، ہم جلیس.
  • (امیروں کی) کنیز مدخولہ.
  • بادشاہوں اور امیروں کا خاص نوکر، خدمت گار.
  • ۔(عربی) بفتح اول وتشدید چہارم خاصّہ کی جمع فارسی میں بہ تخفیف چہارم جمع خاص۔ (عام کا مقابل) کی اور جمع خاصہ کی بمعنی خدمتگاران و پرستاران ممتاز ہے اور بمعنی خدمت گار ومصاحب بطور واحد بھی مستعمل ہے)۔ ۱۔مذکر۔ عوامکا مقابل۔ ۲۔مذکر۔ خاصیتیں۔ اس دوا کے خواص بتائیے۔ ۳۔مونث۔ امیروں کی لونڈیاں اور خدمت گار سہیلی۔ کنیز مدخولہ۔ اردو میں بطور مفرد مستعمل ہے۔ ایک خواص آئی۔ ۴۔ہم صحبت جلیس۔ صماحب۔ ۵۔مذکر۔ اثر۔ تاثیر۔ کیفیت۔ ؤ اس معنی میں بطور جمع بھی مستعمل ہے۔ حکیم صاحب نے منڈی کے خواص بیان کئے۔

اسم، مذکر

  • درخت کے پتَوں (خصوصاً کھجور کے پتَوں) کا تاجر، نیز ان سے مختلف سامان بنا کر بیچنے والا.
  • وہ لوگ جنہیں علم وفضل یا اثر واقتداروغیرہ کی بنا پر عام لوگوں سے امتیاز حاصل ہو، خاص لوگ یا بندے (جو عوام سے ممتازہوں).
  • خاصیت، تاثیر، اثر.
  • خاصیتیں،اثرات.
  • خاصَہ، عادت، مزاج.
  • سیرتیں، عادات واطوار، مزاجی کیفیتیں، طبعی رجحانات.
  • خصوصیات، خاص اوصاف (جودوسری مماثل چیزوں سے ممتاز بنا دیں).

شعر

Urdu meaning of KHavaas

  • Roman
  • Urdu

  • (begmaat kii) launDii, Khaadimaa, sahelii
  • (amiiro.n ka). musaahib, hamsuhbat, ham jaliis
  • (amiiro.n kii) kaniiz madKhuulaa
  • baadshaaho.n aur amiiro.n ka Khaas naukar, Khidamatgaar
  • ۔(arbii) baphtaa avval vatashdiid chahaarum khaasaa kii jamaa faarsii me.n bah taKhfiif chahaarum jamaa Khaas। (aam ka muqaabil) kii aur jamaa Khaassaa kii bamaanii khidmatgaar en-o-prustaar in mumtaaz hai aur bamaanii Khidamatgaar vamsaahab bataur vaahid bhii mustaamal hai)। १।muzakkar। avva makkaa muqaabil। २।muzakkar। khaasiyten। is davaa ke Khavaas bataa.ii.e। ३।muannas। amiiro.n kii launDiyaa.n aur Khidamatgaar sahelii। kaniiz madKhuulaa। urduu me.n bataur mufrad mustaamal hai। ek Khavaas aa.ii। ४।hamsuhbat jaliis। samaa hubb। ५।muzakkar। asar। taasiir। kaifiiyat। u.u is maanii me.n bataur jamaa bhii mustaamal hai। hakiim saahib ne manDii ke Khavaas byaan ki.e
  • daraKht ke patto.n (Khusuusan khajuur ke patton) ka taajir, niiz un se muKhtlif saamaan banaa kar bechne vaala
  • vo log jinhe.n ilam vafzal ya asar vaaqtdaar vaGaira kii banaa par aam logo.n se imatiyaaz haasil ho, Khaas log ya bande (jo avaam se mumtaaz huu.n)
  • Khaasiiyat, taasiir, asar
  • khaasiyten,asaraat
  • khaasaa, aadat, mizaaj
  • siirten, aadaat vaatvaar, mizaajii kaiphiyten, tibbii rujhaanaat
  • Khusuusiiyaat, Khaas ausaaf (jo duusrii mumaasil chiizo.n se mumtaaz banaa den)

English meaning of KHavaas

Noun, Masculine

  • gentry, elite
  • maidservants
  • properties, peculiarities
  • special
  • special or favourite courtiers or attendants
  • specialists

ख़वास के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ख़ास लोग; चुने हुए लोग, विशिष्ट वर्ग ('अवाम' का विलोम)
  • वह नौकर जो अंगरक्षक का भी काम करता हो
  • ४. किसी वस्तु में होनेवाला कोई विशेष गुण
  • राजाओं और रईसों का ख़ास ख़िदमतगार
  • राजस्थानी राजाओं का विशेष सेवक वर्ग और उस वर्ग का कोई व्यक्ति
  • राजपूताने में, राजाओं की विशिष्ट प्रकार की निजी सेवाएँ करनेवाले सेवकों की जाति या वर्ग।
  • सखा, दोस्त
  • वह खास नौकर जो अंग-रक्षक का भी काम करता हो।
  • तासीर, गुण।
  • खास' का बहु., खास लोग, मुख्य लोग, ‘खास्सः’ का बहु., गुण, धर्म, खासियते, (स्त्री) शाहीमहल की वह दासी जो बादशाह के पास एकांत में आती-जाती हो।

विशेषण

  • थैले बनानेवाला, खजूर की चटाइयाँ बनाने और बेचनेवाला।

خَواص کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَفْضِیل

فوقیت، ترجیح، فضلیت دینا

تَفضِیْلِ بَعْض

لفظاً: بعض پر فضلیت دینا، قواعد: صفت کا وہ درجہ جس کے ذریعے ایک موصوف کی بعض پر ترجیح ظاہر کی جائے (فارسی میں صفت کے بعد ’ تر‘ لگا کر ظاہر کرتے ہیں، جیسے: بہتر = بہت اچھا).

تَفْضِیلِ کُل

(لفظاً) تمام پر فضلیت دینا

تَفْضِیلِ نَفْسی

(لفظاً) ذاتی صفت ؛ (قواعد) صفت کا وہ درجہ جس میں موصوف کو کسی اور پر ترجیح اور فضلیت نہ دی جائے .

تَفْضِیلَہ

زری کے کام کا کپڑا .

تَفْضیلی

وہ گروہ جو حضرت علی ؓ کی شہادت کے فوری بعد اور خوارج کی سرگرمیوں سے پیدا ہوا اس گروہ نے عقائد و عبادات و معمولات میں کسی قسم کا تصرف نہیں کیا یہ لوگ نماز روزہ حج زکواۃ اور قرآن و سنت کے تمام احکامات پر مکمل عمل پیرا رہے مگر ان میں صرف یہ فرق تھا کہ رسول اللہ ؐ کے تمام صحابہ کرام میں حضرت علیؓ کو علم و عمل کے اعتبار سے افضل سمجھتے اس عقیدہ کے لوگ سنیوں میں بھی موجود تھے جو دیگر صحابہ سے حضرت علیؓ کو افضل سمجھتے ہیں مگر ان کا خلافت راشدہ پر بھی ایمان کامل ہے

تَفْضِیلِیَہ

وہ گروہ جو حضرت علی ؓ کی شہادت کے فوری بعد اور خوارج کی سرگرمیوں سے پیدا ہوا اس گروہ نے عقائد و عبادات و معمولات میں کسی قسم کا تصرف نہیں کیا یہ لوگ نماز روزہ حج زکواۃ اور قرآن و سنت کے تمام احکامات پر مکمل عمل پیرا رہے مگر ان میں صرف یہ فرق تھا کہ رسول اللہ ؐ کے تمام صحابہ کرام میں حضرت علیؓ کو علم و عمل کے اعتبار سے افضل سمجھتے اس عقیدہ کے لوگ سنیوں میں بھی موجود تھے جو دیگر صحابہ سے حضرت علیؓ کو افضل سمجھتے ہیں مگر ان کا خلافت راشدہ پر بھی ایمان کامل ہے.

تَفاضُل

فضلیت، بزرگی، ایک دوسرے پر برتری

تَفَضُّل

بڑائی، برتری، فضلیت، زیادتی، بیشی، نیکی، احسان، مہربانی، عنایت، لطف و کرم

اَفْعَلُ التَّفْضِیل

رک: افضل التفضیل.

اَفْضَلُ التَّفْضِیل

(قواعد) صفت کا وہ صیغہ جو سب پر ترجیح کے معنی دے، افعل التفضیل، تفضیل کل

تَشْبِیہِ تَفْضِیل

وہ تشبیہ جس میں مشبہ کو مشبہ یہ پر ترجیح دی جائے.

اِسْمِ تَفْضِیل

(صرف) وہ اسم صفت جو دوسری چیز کے مقابلے میں اپنے موصوف کی ترجیح ظاہر کرے، جیسے اچھا (یعنی برے کے مقابلے میں)، بہت اچھا (یعنی بہتوں سے اچھا) سب سے اچھا.

تَفَضُّلات

(بطور واحد) عنایت، مہربانی، بخشش

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَواص)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَواص

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone