تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَو خَو" کے متعقلہ نتائج

خَو خَو

بندر کی وہ آواز جو غُصّے میں حملہ کرنے یا ڈرانے بھبکنے کے وقت اس کے منہ سے نکلتی ہے.

خُو

بچوں کو ڈرانے کے لیے ایک بے معنی آواز ؛ بندر یا ریچھ کی خو خو کی آواز .

ہَوا خو ری ہونا

سیر سپاٹا ہونا ، چہل قدمی ہونا ، تفریح ہونا ۔

ہَوا خو ری کو نِکَلنا

گھر وغیرہ سے باہر چہل قدمی کے لیے جانا ، سیر کے لیے باہر نکلنا ۔

بہانہ خو

جو بہانے باز فطرت کا ہو، جو حیلہ ہوالی کرنے والا ہو

ہَوا خو ری کو نِکَل جانا

گھر وغیرہ سے باہر چہل قدمی کے لیے جانا ، سیر کے لیے باہر نکلنا ۔

ہَم خُو

एक-से स्वभाववाले

خُو ہونا

عادت پڑ جانا ، عادی بن جانا .

بیگانَہ خُو

وہ شخص جس کی سرشت میں محبت اور مروت نہ ہو، بے مروت

خُو یافْتَہ

عادی ، خوگر .

فَرْزانَہ خُو

خوش خلق ، پسندیدہ خُو .

کِینَہ خُو

دشمنی رکھنے والا، بیری، دشمن

کَمِینَہ خُو

بدخصلت ، کمینی عادت والا ، بدّخو .

خُو گِرَفْتَہ

رک : c

خُو کَردہ

عادی، خوگر، عادتاً اپنائی کوئی بات

سِفْلَہ خُو

کمینی طبیعت کا، رذیل، چھچھورا، اوچھا

سِتیزَہ خُو

لڑائی پسند، جنگجو، سِتیزہ جُو، شرارت کرنے والا

پاکِیزَہ خُو

نیک عادت رکھنے والا

دِیوانَہ خُو

پاگل ، مجنوں صفت.

شُعْلَہ خُو

بدمزاج، تیز و تُند خُو، تنک مزاج، مراد: معشوق، محبوب

صاعِقَہ خُو

بجلی کی طرح تیز مزاج، تیز رفتار

فِتْنَہ خُو

فتنہ پرور

فَرِشْتَہ خُو

فرشتہ خصلت و فرشتہ سیرت، فرشتہ صفت، مہذب، نیک، پاک و پاکیزہ، معصوم

فَرْخُنْدَہ خُو

نیک خصلت والا، اچھی عادت والا، نیک سیرت

خو خِیانا

۔۱۔بھبکی دینا۔ جنچنا۔ بندر خوخیاتا ہے۔۲۔(مجازاً) خفا ہونا۔ تم کیوں خوخیاتے ہو۔

خُو نِکالی ہے

۔کیا بری عادت ڈالی ہے۔ ؎

خُو بُری ہونا

عادت خراب ہونا ، بدمزاج ہونا ، طبیعت کا چڑ چڑا ہونا .

کیا خُو نِکالی ہے

بُری عادت سیکھی ہے

آشتی خو

وہ شخس جو باہم مصالحت، دوستی، بھائی چارہ اور صلح کا طالب ہو، پرسکون طبیعت والا

خوش خو

صاحب اخلاق، با مروت، مہذب، با سلیقہ

جفا خو

محنتی، مشقت کرنے والا، صابر، صبر کرنے والا، برداشت کرنے والا

باپ نَہ دادے مار خُو زادے

کمینہ بہت غرور کرے تو کہتے ہیں کہ اپنی اصل دیکھ

خُو کرنا

بے دربے کسی کام کو کرنا تا کہ عادت ہو جائے ، عادت ڈالنا عادی بننا .

خود خُو

ان پڑھ ؛ بد تمیز ؛ تلون مزاج ؛ وہمی.

خُو ڈَالْنا

عادت اختیارکرنا

خُو چھوڑْنا

عادت ترک کرنا، عادت سے باز آنا

خُو نِکالْنا

نئی عادتیں اختیار کرنا ، سابق عادت و اطوار چھوڑ کر نئے طور طریقے پرتنا (نا پسندیدگی کے وقع پر) .

خُو بُو

عادت، خصلت، طور طریقہ، رن٘گ ڈھنگ

دُشوار خُو

تند خو، تنک مزاج، نازک مزاج

گَرْم خُو

غضبناک، تندخو، تیز مزاج، تُند خُو، غصیل

نَرْم خُو

نرم مزاج، خوب طینت، پسندیدہ خو، سنجیدہ

خُو بِگَڑْنا

عادت خراب ہو جانا .

خُو پَکَڑنا

عادات و اطواراختیار کرلینا

آتِشیں خُو

Passionate, irascible.

سِیماب خُو

شوخ ، چنچل

نیک خُو

اچھی عادتوں والا، خوش اطوار، نیک خصلت

صُلْح خُو

जिसके स्वभाव में मेल-जोल से रहना हो।

دُرُسْت خُو

جس کی خصلت اچھی ہو، اچھےعادات و اطوار والا، نیک خُو، نیک چلن، دیانت دار

خُو لاگْنا

بے دربے کوئی کام کرتے رہنے سے اس کا عادی ہو جانا یا اس کی عادت پڑ جانا .

بیداد خُو

जिसका स्वभाव अत्याचार करना हो

خام خُو

नादान, मूर्ख, नातजिब्रःकार, अननुभवी।

تُنْد خُو

بدمزاج، چڑچڑا، غصیلا، تیز مزاج، تند مزاج

بَد خُو

بد خصلت، بری خصلتوں والا، بری فطرت اور عادت والا، وہ شخص جس کی عادتیں اچھی نہ ہوں

قَدِیم خُو

پرانی عادت ، پرانی وضع ، پرانا طریقہ .

نِکو خُو

نیک طبیعت ، نیک خو ، نیک سیرت ۔

خُو زادی

صاحبزادی ، شہزادی ، مالکن ، رانی .

خُو پڑنا

عادی ہوجانا، عادت ہوجانا

قَنْد خُو

شیریں خصلت ، اچھی عادت والا .

مَحْمُود خُو

رک : محمود الصفات ؛ مراد : حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم

زِشْت خُو

بد خصلت، بُری عادت والا، بد اخلاق، بدتمیز، قبیح

اردو، انگلش اور ہندی میں خَو خَو کے معانیدیکھیے

خَو خَو

KHau KHauख़ौ ख़ौ

  • Roman
  • Urdu

خَو خَو کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بندر کی وہ آواز جو غُصّے میں حملہ کرنے یا ڈرانے بھبکنے کے وقت اس کے منہ سے نکلتی ہے.

Urdu meaning of KHau KHau

  • Roman
  • Urdu

  • bandar kii vo aavaaz jo Gusse me.n hamla karne ya Daraane bhabakne ke vaqt is ke mu.nh se nikaltii hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خَو خَو

بندر کی وہ آواز جو غُصّے میں حملہ کرنے یا ڈرانے بھبکنے کے وقت اس کے منہ سے نکلتی ہے.

خُو

بچوں کو ڈرانے کے لیے ایک بے معنی آواز ؛ بندر یا ریچھ کی خو خو کی آواز .

ہَوا خو ری ہونا

سیر سپاٹا ہونا ، چہل قدمی ہونا ، تفریح ہونا ۔

ہَوا خو ری کو نِکَلنا

گھر وغیرہ سے باہر چہل قدمی کے لیے جانا ، سیر کے لیے باہر نکلنا ۔

بہانہ خو

جو بہانے باز فطرت کا ہو، جو حیلہ ہوالی کرنے والا ہو

ہَوا خو ری کو نِکَل جانا

گھر وغیرہ سے باہر چہل قدمی کے لیے جانا ، سیر کے لیے باہر نکلنا ۔

ہَم خُو

एक-से स्वभाववाले

خُو ہونا

عادت پڑ جانا ، عادی بن جانا .

بیگانَہ خُو

وہ شخص جس کی سرشت میں محبت اور مروت نہ ہو، بے مروت

خُو یافْتَہ

عادی ، خوگر .

فَرْزانَہ خُو

خوش خلق ، پسندیدہ خُو .

کِینَہ خُو

دشمنی رکھنے والا، بیری، دشمن

کَمِینَہ خُو

بدخصلت ، کمینی عادت والا ، بدّخو .

خُو گِرَفْتَہ

رک : c

خُو کَردہ

عادی، خوگر، عادتاً اپنائی کوئی بات

سِفْلَہ خُو

کمینی طبیعت کا، رذیل، چھچھورا، اوچھا

سِتیزَہ خُو

لڑائی پسند، جنگجو، سِتیزہ جُو، شرارت کرنے والا

پاکِیزَہ خُو

نیک عادت رکھنے والا

دِیوانَہ خُو

پاگل ، مجنوں صفت.

شُعْلَہ خُو

بدمزاج، تیز و تُند خُو، تنک مزاج، مراد: معشوق، محبوب

صاعِقَہ خُو

بجلی کی طرح تیز مزاج، تیز رفتار

فِتْنَہ خُو

فتنہ پرور

فَرِشْتَہ خُو

فرشتہ خصلت و فرشتہ سیرت، فرشتہ صفت، مہذب، نیک، پاک و پاکیزہ، معصوم

فَرْخُنْدَہ خُو

نیک خصلت والا، اچھی عادت والا، نیک سیرت

خو خِیانا

۔۱۔بھبکی دینا۔ جنچنا۔ بندر خوخیاتا ہے۔۲۔(مجازاً) خفا ہونا۔ تم کیوں خوخیاتے ہو۔

خُو نِکالی ہے

۔کیا بری عادت ڈالی ہے۔ ؎

خُو بُری ہونا

عادت خراب ہونا ، بدمزاج ہونا ، طبیعت کا چڑ چڑا ہونا .

کیا خُو نِکالی ہے

بُری عادت سیکھی ہے

آشتی خو

وہ شخس جو باہم مصالحت، دوستی، بھائی چارہ اور صلح کا طالب ہو، پرسکون طبیعت والا

خوش خو

صاحب اخلاق، با مروت، مہذب، با سلیقہ

جفا خو

محنتی، مشقت کرنے والا، صابر، صبر کرنے والا، برداشت کرنے والا

باپ نَہ دادے مار خُو زادے

کمینہ بہت غرور کرے تو کہتے ہیں کہ اپنی اصل دیکھ

خُو کرنا

بے دربے کسی کام کو کرنا تا کہ عادت ہو جائے ، عادت ڈالنا عادی بننا .

خود خُو

ان پڑھ ؛ بد تمیز ؛ تلون مزاج ؛ وہمی.

خُو ڈَالْنا

عادت اختیارکرنا

خُو چھوڑْنا

عادت ترک کرنا، عادت سے باز آنا

خُو نِکالْنا

نئی عادتیں اختیار کرنا ، سابق عادت و اطوار چھوڑ کر نئے طور طریقے پرتنا (نا پسندیدگی کے وقع پر) .

خُو بُو

عادت، خصلت، طور طریقہ، رن٘گ ڈھنگ

دُشوار خُو

تند خو، تنک مزاج، نازک مزاج

گَرْم خُو

غضبناک، تندخو، تیز مزاج، تُند خُو، غصیل

نَرْم خُو

نرم مزاج، خوب طینت، پسندیدہ خو، سنجیدہ

خُو بِگَڑْنا

عادت خراب ہو جانا .

خُو پَکَڑنا

عادات و اطواراختیار کرلینا

آتِشیں خُو

Passionate, irascible.

سِیماب خُو

شوخ ، چنچل

نیک خُو

اچھی عادتوں والا، خوش اطوار، نیک خصلت

صُلْح خُو

जिसके स्वभाव में मेल-जोल से रहना हो।

دُرُسْت خُو

جس کی خصلت اچھی ہو، اچھےعادات و اطوار والا، نیک خُو، نیک چلن، دیانت دار

خُو لاگْنا

بے دربے کوئی کام کرتے رہنے سے اس کا عادی ہو جانا یا اس کی عادت پڑ جانا .

بیداد خُو

जिसका स्वभाव अत्याचार करना हो

خام خُو

नादान, मूर्ख, नातजिब्रःकार, अननुभवी।

تُنْد خُو

بدمزاج، چڑچڑا، غصیلا، تیز مزاج، تند مزاج

بَد خُو

بد خصلت، بری خصلتوں والا، بری فطرت اور عادت والا، وہ شخص جس کی عادتیں اچھی نہ ہوں

قَدِیم خُو

پرانی عادت ، پرانی وضع ، پرانا طریقہ .

نِکو خُو

نیک طبیعت ، نیک خو ، نیک سیرت ۔

خُو زادی

صاحبزادی ، شہزادی ، مالکن ، رانی .

خُو پڑنا

عادی ہوجانا، عادت ہوجانا

قَنْد خُو

شیریں خصلت ، اچھی عادت والا .

مَحْمُود خُو

رک : محمود الصفات ؛ مراد : حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم

زِشْت خُو

بد خصلت، بُری عادت والا، بد اخلاق، بدتمیز، قبیح

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَو خَو)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَو خَو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone