تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خَطّاطی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خَطّاطی کے معانیدیکھیے
وزن : 222
موضوعات: خطاطی
خَطّاطی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
-
خاص طرزِ تحریر، طریقۂ کتابت، خوش نویسی، فن خوش نویسی
مثال - ایک ماہر فن ... تعریف کرے گا اور اس علمی طریقے سے کرے گا جو فن خطاطی کا اصول ہے. ( ۱۹۱۲ ، شعر العجم ، ۴ : ۲۵۵ )
شعر
خطاطی سے دور بھٹکنے والے سوچ کے دامن کو
کورے کاغذ کے ہاتھوں پھٹ جانا پڑتا ہے
English meaning of KHattaatii
Noun, Feminine
-
calligraphy, chirography
Example - Khat-e-nastaliq rafta-rafta ki hudud se nikal kar naqqashi ki qalam-rau (subordinate) mein dakhil ho gaya
ख़त्ताती के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
-
सुलेखकला, सुलिपि, हस्तलिपि विधा, ख़ुशनवीसी
उदाहरण - ख़त-ए-नस्तालीक़ रफ़्ता-रफ़्ता की हुदूद से निकल कर नक़्क़ाशी की क़लम-रौ (अधीनस्थ) में दाख़िल हो गया
خَطّاطی کے مترادفات
خَطّاطی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خَطّاطی)
خَطّاطی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔