تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خَطِّ شِکَسْتَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خَطِّ شِکَسْتَہ کے معانیدیکھیے
خَطِّ شِکَسْتَہ کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- مرتضیٰ قلی خاں شاملو نے خط تعلیق اور نستعلیق کو ملا کر اِس کی ایجاد زود نویسی کی غرض سے کی جو نستعلیق کے بر خلاف گھیسٹ کر لکھا جاتا ہے
شعر
بیان زلف چلیپا میں قطعہ لکھ لکھ کر
دکھائے خط شکستہ کا پیچ و تاب قلم
تھے خط شکستہ کی رخسار ترے تعلیم
از بس کہ ہجوم ان پر زلفوں کی شکن کا تھا
English meaning of KHatt-e-shikasta
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- running or broken handwriting (used as shorthand)
ख़त्त-ए-शिकस्ता के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- वह लिखावट जो बहुत टेढ़ी-मेढ़ी लिखी जाए और जिसका अन्वेषण मुर्तज़ा क़ुली ख़ाँ शामलू ने तालीक़ और नस्तालीक़ लिपि को मिला कर किया था जो नस्तालीक़ के उलट घसीट कर लिखी जाती है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خَطِّ شِکَسْتَہ)
خَطِّ شِکَسْتَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔