تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خطِّ سبز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خطِّ سبز کے معانیدیکھیے
خطِّ سبز کے اردو معانی
اسم، مذکر، واحد
- مرد کے چہرے پر شباب کی علامت، داڑھی مون٘چھوں کا آغاز
- (تصوّف) عالم برزخ، برزخ کی کیفیّت
- سبزہ زار، ہری گھاس جو قبرستان میں بکثرت ہوتی ہے
شعر
مجھ دل فگار کو نہ رہی تم سے کچھ امید
یہ خط سبز مرہم زنگار ہو چکا
خضر اس خط سبز پر تو موا
دھن ہے اب اپنے زہر کھانے کی
ہے یاد خفتگان زمیں کا جو خط سبز
بھولے سے میں قدم نہیں رکھتا گیاہ پر
English meaning of KHatt-e-sabz
Noun, Masculine, Singular
- green line, a sign of youth on a man's face
ख़त्त-ए-सब्ज़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन
- (तसव़्वुफ) आलम-ए-बजर्ख़, बर्ज़ख़ की कैफ़ी्यत
- सब्ज़ा ज़ार, हरी घास जो क़ब्रिस्तान में बकसरत होती है
- मर्द के चेहरे पर शबाब की अलामत, दाढ़ी मूंछों का आग़ाज़
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خطِّ سبز)
خطِّ سبز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔