تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خطِّ قِسْمَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خطِّ قِسْمَت کے معانیدیکھیے
خطِّ قِسْمَت کے اردو معانی
اسم، مذکر
- رک : خط پیشانی.
شعر
ماتھے پر ہے داغ سجدہ داغ میں گرد سجود
خط قسمت کی شکن میں گل ہے گل میں خاک ہے
الٰہی مجھ پر کرم ہو تیرا نہ کھول اعمال نامہ میرا
پکارتا ہے یہ خط قسمت کہ میں بھی فرد حساب میں ہوں
خط قسمت پڑھا نہیں جاتا
صرف منطق تمام کرتے ہیں
English meaning of KHatt-e-qismat
Noun, Masculine
- line of destiny, written in fate
ख़त्त-ए-क़िस्मत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- भाग्य रेखा, लिखा हुआ भाग्य
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خطِّ قِسْمَت)
خطِّ قِسْمَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔