تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَطِّ اِنْجِماد" کے متعقلہ نتائج

خَطِّ اِنْجِماد

(طبیعیات) خُشکی اور سمندر کے اوپر ہوا میں ایک ایسا نشان یا ایسی حد جس سے اُوپر ابخرہ شِدَت برودت سے کسی موسم اور کسی مقام پر منجمد ہوئے بغیر نہ رہ سکیں اور جس کے نیچے پہنچتے ہیں وہ پھر پانی ہو جائیں ، وہ نِشان یا وہ حد جِس پر گرمی یا سردی ، ہر موسم میں ، ہمیشہ درجۂ حرارت ۳۲ سے نِیچا رہتا ہو اور جِس کے اُوپر کبھی بھی برف نہ پگھل سکتی ہو .

اردو، انگلش اور ہندی میں خَطِّ اِنْجِماد کے معانیدیکھیے

خَطِّ اِنْجِماد

KHatt-e-injimaadख़त्त-ए-इंजिमाद

خَطِّ اِنْجِماد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (طبیعیات) خُشکی اور سمندر کے اوپر ہوا میں ایک ایسا نشان یا ایسی حد جس سے اُوپر ابخرہ شِدَت برودت سے کسی موسم اور کسی مقام پر منجمد ہوئے بغیر نہ رہ سکیں اور جس کے نیچے پہنچتے ہیں وہ پھر پانی ہو جائیں ، وہ نِشان یا وہ حد جِس پر گرمی یا سردی ، ہر موسم میں ، ہمیشہ درجۂ حرارت ۳۲ سے نِیچا رہتا ہو اور جِس کے اُوپر کبھی بھی برف نہ پگھل سکتی ہو .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَطِّ اِنْجِماد)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَطِّ اِنْجِماد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone