تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَطْرَہ" کے متعقلہ نتائج

دَھچْکا

دھچکنے کی کیفیت یا حالت، دھکّا، جھٹکا، صدمہ، جھونکا، تھپیڑا، ہچکولا

دَھچْکا پَڑنا

صدمہ پہنچنا

دَھچْکا دینا

جھٹکا دینا ، زور سے چلانا ، صدمہ پہنچانا .

دَھچْکا لَگْنا

جھٹکا لگنا، صدمہ پہنچنا، دکھ پہنچنا

دَھچْکا کھانا

جھٹکا لگنا

دَھچْکا لَگانا

جھٹکا دینا ، نقصان پہنچانا ، ضرر پہنچانا .

دَھچْکا اُٹھانا

ضرر برداشت کرنا، صدمہ سہنا، نقصان اٹھانا، آفت جھیلنا

دَھچْکانا

ڈرانا، ڈرنا

دَھچْکَہ

رک : دَھچْکا .

دَہی چَکَّہ

جما ہوا، منجمد دہی جس میں پانی کی مقدار نہونے کے برابر ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں خَطْرَہ کے معانیدیکھیے

خَطْرَہ

KHatraख़तरा

اصل: عربی

وزن : 22

جمع: خَطْرات

مادہ: خَطَر

اشتقاق: خَطَرَ

خَطْرَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • دل کا اندیشہ، کھٹکا، خوف، ڈر، وسوسہ، پرواہ، خیال، فکر
  • عربی میں خطرۃ 'دیو کا چھونا' اس کو فارسیوں نے خطرہ بنالیا
  • (تصوف) اس خیال کو کہتے ہیں جو بندہ کو حق کی طرف بلائے اور بندہ اس کی دفع پر قادر نہ ہو
  • قطرہ

شعر

English meaning of KHatra

Noun, Masculine, Singular

ख़तरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

خَطْرَہ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَطْرَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَطْرَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone