تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھٹْمَل دانی" کے متعقلہ نتائج

کَھٹْمَل دانی

چارپائی پر بچھانے یکا لگانے کا ایسا کپڑا وغیرہ جو کھٹملوں کو بستر تک نہ پہنچنے دے ، ایک قسم کی مچھر دانی جس کے حاشیے موٹے کپڑے کے ہوتے ہیں اور انہیں دری وغیرہ کے نیچے چارپائی پر دبا دیا جاتا ہے تو کھٹمل اند داخل نہیں ہو سکتے ؛ لکری کی چوڑی سوراخ دار پٹّی جو سرہانے اور پائنتی میں رکھ دی جاتی ہے تاکہ کھٹمل اس کے سوراخوں میں آ جائیں ، اسے صبح اٹھا کر جھاڑ کر کھٹمل مار دیے جاتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھٹْمَل دانی کے معانیدیکھیے

کَھٹْمَل دانی

khaTmal-daaniiखटमल-दानी

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

کَھٹْمَل دانی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چارپائی پر بچھانے یکا لگانے کا ایسا کپڑا وغیرہ جو کھٹملوں کو بستر تک نہ پہنچنے دے ، ایک قسم کی مچھر دانی جس کے حاشیے موٹے کپڑے کے ہوتے ہیں اور انہیں دری وغیرہ کے نیچے چارپائی پر دبا دیا جاتا ہے تو کھٹمل اند داخل نہیں ہو سکتے ؛ لکری کی چوڑی سوراخ دار پٹّی جو سرہانے اور پائنتی میں رکھ دی جاتی ہے تاکہ کھٹمل اس کے سوراخوں میں آ جائیں ، اسے صبح اٹھا کر جھاڑ کر کھٹمل مار دیے جاتے ہیں.

Urdu meaning of khaTmal-daanii

  • Roman
  • Urdu

  • chaarpaa.ii par bichhaane yakka lagaane ka a.isaa kap.Daa vaGaira jo khaTamlo.n ko bistar tak na pahunchne de, ek kism kii machchhardaanii jis ke haashii.e moTe kap.De ke hote hai.n aur unhe.n darii vaGaira ke niiche chaarpaa.ii par dabaa diyaa jaataa hai to khaTmal and daaKhil nahii.n ho sakte ; lakrii kii chau.Dii suuraaKhdaar paTTii jo sirhaane aur paavantii me.n rakh dii jaatii hai taaki khaTmal is ke suuraakho.n me.n aa jaa.e.n, use subah uThaa kar jhaa.Dkar khaTmal maar di.e jaate hai.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَھٹْمَل دانی

چارپائی پر بچھانے یکا لگانے کا ایسا کپڑا وغیرہ جو کھٹملوں کو بستر تک نہ پہنچنے دے ، ایک قسم کی مچھر دانی جس کے حاشیے موٹے کپڑے کے ہوتے ہیں اور انہیں دری وغیرہ کے نیچے چارپائی پر دبا دیا جاتا ہے تو کھٹمل اند داخل نہیں ہو سکتے ؛ لکری کی چوڑی سوراخ دار پٹّی جو سرہانے اور پائنتی میں رکھ دی جاتی ہے تاکہ کھٹمل اس کے سوراخوں میں آ جائیں ، اسے صبح اٹھا کر جھاڑ کر کھٹمل مار دیے جاتے ہیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھٹْمَل دانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھٹْمَل دانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone