تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَتْلی" کے متعقلہ نتائج

خَتْلی

نہایت اعلیٰ نسل کا گھوڑا جو بدخشاں کے ایک علاقے ختل یا ختلان میں ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں خَتْلی کے معانیدیکھیے

خَتْلی

KHatliiख़त्ली

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

Roman

خَتْلی کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • نہایت اعلیٰ نسل کا گھوڑا جو بدخشاں کے ایک علاقے ختل یا ختلان میں ہوتا ہے

سنسکرت - اسم، مؤنث

  • ایک قسم کا مرض جس میں ہاتھ پاؤں مڑ جاتا ہے اور ان میں درد ہوتا ہے

Urdu meaning of KHatlii

Roman

  • nihaayat aalaa nasal ka gho.Daa jo badaKhshaa.n ke ek ilaaqe Khatal ya Khatlaan me.n hotaa hai
  • ek kism ka marz jis me.n haath paanv mu.D jaataa hai aur un me.n dard hotaa hai

English meaning of KHatlii

Sanskrit - Noun, Feminine

  • a type of disease in which the limbs twist and ache

ख़त्ली के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • That horse who related to 'Khatl' or 'Khatlan'
  • वहू घोड़ा जो. ‘खत्ल' अथवा ‘खत्लान’ से आता है

संस्कृत - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक प्रकार का वात रोग जिसमें हाथ-पाँव मुड़ जाते हैं और उनमें दर्द होता है।

خَتْلی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خَتْلی

نہایت اعلیٰ نسل کا گھوڑا جو بدخشاں کے ایک علاقے ختل یا ختلان میں ہوتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَتْلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَتْلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone