تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھٹْلا" کے متعقلہ نتائج

کَھٹْلا

روک، رکاوٹ

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھٹْلا کے معانیدیکھیے

کَھٹْلا

khaTlaaखटला

اصل: سنسکرت

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

کَھٹْلا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • روک، رکاوٹ
  • شور و غل، نااتفاقی، ان بن، جھگڑا، لڑائی
  • چیزیں جو قبضے میں یا ملکیت ہوں، مال و اسباب، سامان سفر، سامان خانہ داری، میز کرسیاں وغیرہ، ڈھیر، انبار
  • بیوی بچے، خاندان، گھربار، نوکر چاکر
  • محنت، مشقت، مشکل کام، پیچیدہ امر، معالمہ، مقدمہ، کام، دھندہ، کاروبار
  • کان کے نچلے حصہ میں کیا جانے والا سوراخ جس میں زیور وغیرہ پہنے جاتے ہیں، کان کے نیچے کا وہ حصہ جہاں کنڈل پہنتے ہیں

Urdu meaning of khaTlaa

  • Roman
  • Urdu

  • rok, rukaavaT
  • shor-o-gul, naa.ittifaaqii, in bin, jhag.Daa, la.Daa.ii
  • chiize.n jo qabze me.n ya milkiyat huu.n, maal-o-asbaab, saamaan safar, saamaan Khaanaadaarii, mez kursiyaa.n vaGaira, Dher, ambaar
  • biivii bachche, Khaandaan, gharbaar, naukar chaakar
  • mehnat, mashaqqat, mushkil kaam, pechiida amar, maalmaa, muqaddama, kaam, dhandaa, kaarobaar
  • kaan ke nichle hissaa me.n kyaa jaane vaala suuraaKh jis me.n zevar vaGaira pahne jaate hain, kaan ke niiche ka vo hissaa jahaa.n kunDal pahante hai.n

खटला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कान के निचले भाग में किया जाने वाला वह छेद जिसमें आभूषण आदि पहने जाते हैं, कान के नीचे का वह भाग जहाँ कुंडल पहने जाते हैं
  • शोर, अन-बन, झगड़ा, लड़ाई
  • बाल-बच्चे वाला परिवार, स्त्री और बाल बच्चे, परिवार, कुटुंब (दक्षिण), नौकर चाकर
  • रोक, रुकावट
  • चीज़ें जो क़बज़े में या स्वामित्व में हों, धन और साधन, सामान सफ़र, घरेलु सामान, मेज़, कुर्सियां आदि, ढेर, अंबार
  • मेहनत, मशक़्क़त, काम, धंदा, कारोबार, मुश्किल काम, मालमा, मुक़द्दमा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَھٹْلا

روک، رکاوٹ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھٹْلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھٹْلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone