تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھٹْکَھٹانا" کے متعقلہ نتائج

کَھٹْکَھٹانا

دروازے کی کنڈی وغیرہ ہلا کر آواز پیدا کرنا، دروازہ کھڑ کھڑانا، دستک دینا

دَرْوازَہ کَھٹْکَھٹانا

دروازہ بجانا ، دروازہ پر دستک دینا ، کسی کے دروازہ پر جاکر آواز دینا ، کسی کے در پر اِلتجا و مدعا بیان کرنا.

عَدالَت کا دَرْوَازَہ کَھٹْکَھٹانا

مقدمہ دائر کرنا، عدالت سے رجوع کرنا

زَنْجِیر کَھٹْکَھٹانا

دستک دینا، کُنڈی کھٹ کھٹانا، زنجیر کی مدد سے اہلِ خانہ کو جگانا، طلب کرنا

تَسْبِیح کَھٹْکَھٹانا

اس طرح زور زور سے تسبیح پھیر نا کہ اس کا دانہ دوسرے دانے پر گر کر ٹکرائے اور آواز پید اکرے

کُنْڈی کَھٹْکَھٹانا

کنڈی بجانا، دستک دینا

کِواڑ کَھٹْکَھٹانا

کھلوانے کے لیے دروازے کی زنجیر کھڑکھڑانا، دستک دینا، کُنڈی مارنا

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھٹْکَھٹانا کے معانیدیکھیے

کَھٹْکَھٹانا

khaTkhaTaanaaखटखटाना

اصل: ہندی

وزن : 2122

  • Roman
  • Urdu

کَھٹْکَھٹانا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • دروازے کی کنڈی وغیرہ ہلا کر آواز پیدا کرنا، دروازہ کھڑ کھڑانا، دستک دینا
  • آگاہ کرنا، جتانا، خبردار یا ہوشیار کرنا
  • ضرب لگا کر آواز پیدا کرنا، اس طرح ہلانا کہ آواز پیدا ہو، کھٹ کھٹ کرکے مشین وغیرہ چلانا

شعر

Urdu meaning of khaTkhaTaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • darvaaze kii kunDii vaGaira hilaa kar aavaaz paida karnaa, darvaaza kha.D kha.Daanaa, dastak denaa
  • aagaah karnaa, jataanaa, Khabardaar ya hoshyaar karnaa
  • zarab laga kar aavaaz paida karnaa, is tarah hilaanaa ki aavaaz paida ho, khaT khaT karke mashiin vaGaira chalaanaa

English meaning of khaTkhaTaanaa

Transitive verb

  • to knock at (a door)
  • to rap at or on, to tap, to rattle, to make a clatter with, to shake
  • warn, inform, tell beforehand

खटखटाना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • किसी प्रकार का आघात करके खटखट शब्द उत्पन्न करना
  • किसी चीज़ पर रुक-रुककर चोट करना
  • ठोकना
  • किसी को कोई बात याद दिलाना
  • दस्तक।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَھٹْکَھٹانا

دروازے کی کنڈی وغیرہ ہلا کر آواز پیدا کرنا، دروازہ کھڑ کھڑانا، دستک دینا

دَرْوازَہ کَھٹْکَھٹانا

دروازہ بجانا ، دروازہ پر دستک دینا ، کسی کے دروازہ پر جاکر آواز دینا ، کسی کے در پر اِلتجا و مدعا بیان کرنا.

عَدالَت کا دَرْوَازَہ کَھٹْکَھٹانا

مقدمہ دائر کرنا، عدالت سے رجوع کرنا

زَنْجِیر کَھٹْکَھٹانا

دستک دینا، کُنڈی کھٹ کھٹانا، زنجیر کی مدد سے اہلِ خانہ کو جگانا، طلب کرنا

تَسْبِیح کَھٹْکَھٹانا

اس طرح زور زور سے تسبیح پھیر نا کہ اس کا دانہ دوسرے دانے پر گر کر ٹکرائے اور آواز پید اکرے

کُنْڈی کَھٹْکَھٹانا

کنڈی بجانا، دستک دینا

کِواڑ کَھٹْکَھٹانا

کھلوانے کے لیے دروازے کی زنجیر کھڑکھڑانا، دستک دینا، کُنڈی مارنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھٹْکَھٹانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھٹْکَھٹانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone