تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَطِیر" کے متعقلہ نتائج

خُصُومَت

جھگڑا، قضیہ، دُشمنی، عداوت، کِینہ

خُصُومَت گاہ

جھگڑے کی جگہ ، میدان جنگ

خُصُومَت گَر

جھگڑا کرنے والا، جھگڑالو، مُقدمے باز، مُخالف

خُصُومَتِ شَدِید

سخت دُشمنی

خُصُومات

تنازعات، لڑائیاں جھگڑے، بحث و مباحثہ

وَکِیل بالخُصُومَت

(فقہ) وکیل صفائی ۔

وَجَہِ خُصُومَت

طَلَبِ خُصُومَت

(فقہ) وہ دعوے جو از روئے قانون ہو ، مقدمہ جو کوئی مستحق شفع دائر کرے.

خَصْماتی

شوہر والی بیوی ، جس کا شوہر زِندہ ہو .

خوش اِمْتِیازی

اچھائی کے لئے فرق یا تمیز کرنا ، حُسنِ انتجاب .

اردو، انگلش اور ہندی میں خَطِیر کے معانیدیکھیے

خَطِیر

KHatiirख़तीर

اصل: عربی

وزن : 121

موضوعات: کنایۃً

اشتقاق: خَطَرَ

Roman

خَطِیر کے اردو معانی

صفت

  • بڑا، کثیر، بہت (بیشتر رقم روپیہ پیسہ)
  • قابل قدر و منزلت
  • (کنایتاً) بیش بہا، قیمتی
  • عالی رتبہ، عالی منزلت، بزرگ، اعلی
  • خطرناک، جس میں نقصان کا اندیشہ ہو

شعر

Urdu meaning of KHatiir

  • ba.Daa, kasiir, bahut (beshatar raqam rupyaa paisaa
  • kaabil-e-qadar-o-manjilat
  • (kinaayatan) beshabha, qiimtii
  • aalii rutbaa, aalii manjilat, buzurg, aalii
  • Khatarnaak, jis me.n nuqsaan ka andesha ho

English meaning of KHatiir

Adjective

  • too much, excess, lot of, (for excessive money etc.)
  • dignified, noble, great, large, Metaphorically: valuable, precious
  • hazardous, which is suspected of damage

ख़तीर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बहुत अधिक, अत्यधिक, बहुत, ज़्यादा (अधिकतर रुपया-पैसा आदि के लिए)
  • सम्मान योग्य, प्रशंसा योग्य
  • (संकेतात्मक) मूल्यवान, बहुमूल्य, क़ीमती
  • महान, श्रेष्ठ, सम्मानित, उत्तम, अज़ीम
  • भयानक, ख़तरनाक, जिसमें हानि का शंका हो

خَطِیر کے مترادفات

خَطِیر کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خُصُومَت

جھگڑا، قضیہ، دُشمنی، عداوت، کِینہ

خُصُومَت گاہ

جھگڑے کی جگہ ، میدان جنگ

خُصُومَت گَر

جھگڑا کرنے والا، جھگڑالو، مُقدمے باز، مُخالف

خُصُومَتِ شَدِید

سخت دُشمنی

خُصُومات

تنازعات، لڑائیاں جھگڑے، بحث و مباحثہ

وَکِیل بالخُصُومَت

(فقہ) وکیل صفائی ۔

وَجَہِ خُصُومَت

طَلَبِ خُصُومَت

(فقہ) وہ دعوے جو از روئے قانون ہو ، مقدمہ جو کوئی مستحق شفع دائر کرے.

خَصْماتی

شوہر والی بیوی ، جس کا شوہر زِندہ ہو .

خوش اِمْتِیازی

اچھائی کے لئے فرق یا تمیز کرنا ، حُسنِ انتجاب .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَطِیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَطِیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone