تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کھٹک" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کھٹک کے معانیدیکھیے
کھٹک کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- کسی کھردری چیز کی چبھن
- (مجازاً) خلاش، ٹیس
- (موسیقی) سُریلی آواز کا موزوں جھٹکا، گٹکڑی
- ملال، رنج، گلہ، شکوہ، رنجش
- دھڑکا، اندیشہ، فکر
شعر
کھٹک رہی ہے کوئی شے نکال دے کوئی
تڑپ رہا ہے دل بے قرار سینے میں
سینے میں اک کھٹک سی ہے اور بس
ہم نہیں جانتے کہ کیا ہے دل
آئنے کا سامنا اچھا نہیں ہے بار بار
ایک دن اپنی ہی آنکھوں میں کھٹک سکتا ہوں میں
English meaning of khaTak
Noun, Feminine
- anxiety, fear
- mental or physical prick
- suspicion, doubt
खटक के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- खटकने की क्रिया या भाव।
- खटकने वाला तत्त्व या बात।
- चुभन, टीस
- खटकने की क्रिया या भाव
- आशंका; खटका
- खट की आवाज़।
کھٹک سے متعلق محاورے
کھٹک کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کھٹک)
کھٹک
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔