تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خطِ نَسْخ" کے متعقلہ نتائج

نَسخ

منسوخی، بطلان، تنسیخ، منسوخ کرنا، زائل کرنا، دور کرنا

نَسخی

خط ِنسخ سے متعلق ، نسخ کا

نَسخ بَدَل

(فقہ) وہ منسوخ شدہ احکامات جنہیں دوسرے احکامات سے بدل دیا گیا ہو ۔

نَسخ ٹائِپ

خط نسخ کا نمونہ یا تحریر ، سیسے میں ڈھلے ہوئے وہ حروف جو خط نسخ میں ہوں ۔

نَسخ پَذِیر

جس کا بطلان ممکن ہو، قابل تنسیخ ۔

نَسخی خَط

(کتابت) عربی کا وہ خط جو لمبے دور یعنی دائرے کی طرز کی شکلوں کے حروف کی خفی قلم تحریر ہے ، اس کے ایجاد ہونے پر پچھلے خطوط منسوخ ہوگئے تھے ، خط ِنسخ

نَسخِ جُزئی

(فقہ) ایسے احکام جو بہت کم منسوخ ہوئے ہوں

نَسخِ کُلّی

(فقہ) وہ احکامات جو مکمل طور پر منسوخ ہوچکے ہوں ۔

نَسخِ صَرِیح

صاف طور پر منسوخ ہونے والا حکم

نَسخِ اَرواح

روح کی ایک کالبد سے دوسرے کالبد میں منتقلی، آواگون، تناسخ

وُقُوعِ نَسخ

قرآن میں نسخ (رک) کا واقع ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں خطِ نَسْخ کے معانیدیکھیے

خطِ نَسْخ

KHat-e-nasKHखत-ए-नस्ख़

نیز : خَطِّ نَسْخ

وزن : 1221

  • Roman
  • Urdu

خطِ نَسْخ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چھ خطوں میں سے ایک عربی کا نام جسے خواجہ عماد الدین نے اختراع کرکے اس سے پیشتر کے خطوں کو اس کی خوبی کے آگے منسوخ کردیا تھا، قلمزد کردینے کا نشان

اسم، مذکر

  • اَس کا مشہور نام عربی خط ہے، نویں صدی میں نبطی خط کی مدد سے خلیفہ المقدر بااللہ کے زمانے میں اس کے وزیر ابن مقلہ نے اِیجاد کیا جو لمبے دور یعنی دائرے کی طرز کے دور دار حُروف کی شکلوں کی خفی قلم تحریر ہے ٹائپ میں بھی یہی خط مَروج ہے، اس کا یہ نام اسوجہ سے پڑا کہ یہ خطوط سابقہ کا ناسخ ہے
  • خطِ تنسیخ

Urdu meaning of KHat-e-nasKH

  • Roman
  • Urdu

  • chhः Khato.n me.n se ek arbii ka naam jise Khvaajaa imaadaa uddiin ne iKhatiraa karke is se peshtar ke Khato.n ko is kii Khuubii ke aage mansuuKh kar diyaa tha, qalamzad kardene nasha na
  • is ka mashhuur naam arbii Khat hai, nauvii.n sadii me.n nabatii Khat kii madad se Khaliifaa alamaqdar baa.i lallaa ke zamaane me.n is ke vaziir iban muqla ne iijaad kiya jo lambe daur yaanii daayre kii tarz ke duurdaar hurof kii shaklo.n kii Khafii qalam tahriir hai Taa.ip me.n bhii yahii Khat muravvaj hai, is ka ye naam asojaa se pa.Daa ki ye Khutuut saabiqa ka naasiKh hai
  • Khat-e-tansiiKh

English meaning of KHat-e-nasKH

Noun, Masculine

  • naskh font of Urdu
  • usual style of Arabic script

Noun, Masculine

  • the style in which the Arabic script is written

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَسخ

منسوخی، بطلان، تنسیخ، منسوخ کرنا، زائل کرنا، دور کرنا

نَسخی

خط ِنسخ سے متعلق ، نسخ کا

نَسخ بَدَل

(فقہ) وہ منسوخ شدہ احکامات جنہیں دوسرے احکامات سے بدل دیا گیا ہو ۔

نَسخ ٹائِپ

خط نسخ کا نمونہ یا تحریر ، سیسے میں ڈھلے ہوئے وہ حروف جو خط نسخ میں ہوں ۔

نَسخ پَذِیر

جس کا بطلان ممکن ہو، قابل تنسیخ ۔

نَسخی خَط

(کتابت) عربی کا وہ خط جو لمبے دور یعنی دائرے کی طرز کی شکلوں کے حروف کی خفی قلم تحریر ہے ، اس کے ایجاد ہونے پر پچھلے خطوط منسوخ ہوگئے تھے ، خط ِنسخ

نَسخِ جُزئی

(فقہ) ایسے احکام جو بہت کم منسوخ ہوئے ہوں

نَسخِ کُلّی

(فقہ) وہ احکامات جو مکمل طور پر منسوخ ہوچکے ہوں ۔

نَسخِ صَرِیح

صاف طور پر منسوخ ہونے والا حکم

نَسخِ اَرواح

روح کی ایک کالبد سے دوسرے کالبد میں منتقلی، آواگون، تناسخ

وُقُوعِ نَسخ

قرآن میں نسخ (رک) کا واقع ہونا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خطِ نَسْخ)

نام

ای-میل

تبصرہ

خطِ نَسْخ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone