تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَطِ مَساوِیُ البار" کے متعقلہ نتائج

خَطِ مَساوِیُ البار

(جُغرافیہ) نقشہ پر ہوا کا دباؤ خطوطِ مساوی البار کی مدد سے دکھایا جاتا ہے خُطوطِ مساوی البار کو انگریزی زبان میں آئسوبار کہا جاتا ہے- آئسو کے معنی مساوی اور بار سے مُراد دباؤ ہے یعنی یہ ایسے خطوط ہوتے ہیں جو نقشے پر کے تمام مقامات (جن کا ہوائی دباؤ ایک جیسا ہو) کو آپس میں ایک دُوسرے سے مِلاتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں خَطِ مَساوِیُ البار کے معانیدیکھیے

خَطِ مَساوِیُ البار

KHat-e-masaavii-ul-baarख़त-ए-मसावी-उल-बार

  • Roman
  • Urdu

خَطِ مَساوِیُ البار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (جُغرافیہ) نقشہ پر ہوا کا دباؤ خطوطِ مساوی البار کی مدد سے دکھایا جاتا ہے خُطوطِ مساوی البار کو انگریزی زبان میں آئسوبار کہا جاتا ہے- آئسو کے معنی مساوی اور بار سے مُراد دباؤ ہے یعنی یہ ایسے خطوط ہوتے ہیں جو نقشے پر کے تمام مقامات (جن کا ہوائی دباؤ ایک جیسا ہو) کو آپس میں ایک دُوسرے سے مِلاتے ہیں

Urdu meaning of KHat-e-masaavii-ul-baar

  • Roman
  • Urdu

  • (juGraafiih) naqsha par hu.a ka dabaa.o Khutuut-e-musaavii albaar kii madad se dikhaayaa jaataa hai Khutot-e-musaavii albaar ko angrezii zabaan me.n aa.isobaar kahaa jaataa hai- aa.iso ke maanii musaavii aur baar se muraad dabaa.o hai yaanii ye a.ise Khutuut hote hai.n jo naqshe par ke tamaam muqaamaat (jin ka havaa.ii dabaa.o ek jaisaa ho) ko aapas me.n ek duu.osre se milaate hai.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خَطِ مَساوِیُ البار

(جُغرافیہ) نقشہ پر ہوا کا دباؤ خطوطِ مساوی البار کی مدد سے دکھایا جاتا ہے خُطوطِ مساوی البار کو انگریزی زبان میں آئسوبار کہا جاتا ہے- آئسو کے معنی مساوی اور بار سے مُراد دباؤ ہے یعنی یہ ایسے خطوط ہوتے ہیں جو نقشے پر کے تمام مقامات (جن کا ہوائی دباؤ ایک جیسا ہو) کو آپس میں ایک دُوسرے سے مِلاتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَطِ مَساوِیُ البار)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَطِ مَساوِیُ البار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone