تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَطِ غُبار" کے متعقلہ نتائج

جَنانا

جتانا، بتانا، سکھانا

زَنانَہ

وہ مرد جو عورتوں کا لباس پہنے اور انہیں کی سی حرکتیں کرے، ہیجڑا، زنخا

زَنانَہ اِس٘کُول

خواتین کا اسکول، لڑکیوں کا اِسکول

زَنَانَہ ڈاکٹر

لیڈی ڈاکٹر، وہ طبیب جو عورتوں سے جڑے مسائل کے لیے مخصوص ہو

زَنَانَہ پَن

نسوانیت، عورتوں کی سی، عورت پن

زَنَانَہ بھِیْس

کسی مرد کا عورت کے لباس میں ہونا تاکہ کوئی اسے مرد نہ سمجھ سکے، عورتوں کی وضع اختیار کرنا

زَنَانَہ مَکَان

مکان کا وہ حِصّہ، جس میں عورتیں رہتی ہیں

زَنانَہ ہَسْپَتال

وہ شفاخانہ جہاں عورتوں کا علاج عورت ڈاکٹر کریں

زَنانَہ دَرْجَہ

ریل گاڑی وغیرہ کی زنانہ کلاس جو عورتوں کے لیے مخصوص ہوتی ہے

زَنانَہ رَسَائِل

وہ رسالے جو خواتین کے لیے مخصوص ہوں

زَنَاْنَہْ مَدْرَسَہ

وہ مدرسہ یا درس گاہ جو مستورات کی تعلیم کے لیے مخصوص ہو، مدرسہ نسواں

زَنانَہ کَرْنا

فوطے نِکال کر یا کُچل کر ہیجڑا بنا دینا

زَنانَہ کَرانا

پردہ کرانا، مردوں کو ہٹا دینا

زَنانَہ کَروانا

پردہ کرانا، مردوں کو ہٹا دینا

بَچّہ جنانا

دائی گیری کا کام کرنا

بات جَنانا

بات بتانا ، بات جتانا.

سَواری کی سَوارِی زَنانَہ ساتھ

ہرطرح مشکل

حُقّے کا مَزا جِس نِے زَمَانِے مِیْں نَہ جَانَا، وُہ مَرْد مُخَنّث ہَے نَہ عَورَت نہ زَنَانَہ

حقے کے رسیا حقّے کی تعریف میں کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں خَطِ غُبار کے معانیدیکھیے

خَطِ غُبار

KHat-e-Gubaarख़त-ए-ग़ुबार

نیز : خَطِّ غُبار

اصل: فارسی

وزن : 12121

  • Roman
  • Urdu

خَطِ غُبار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک قسم کا خط جو دو الگ الگ کاغذوں کو ملا لو تو حروف پڑھے جاتے ہیں ورنہ اک غبار سا معلوم ہوتا ہے اور پڑھنے میں نہیں آتا، اِسکی دو قِسمیں ہیں، ایک یہ کہ باریک نقطوں کے ذریعہ جلی حُروف کی شکل کے مُطابق قاعدۂ خوش نویسی بنائی جائے اور دوسری یہ کہ کس عبارت کو بہت باریک لکھ کر جلی حُروف بنائے جانیں، ایک طرح سے یہ بھی مثل ترکیب خط گُلزار بنایا جاتا ہے

Urdu meaning of KHat-e-Gubaar

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism ka Khat jo do alag alag kaaGzo.n ko mila lo to huruuf pa.Dhe jaate hai.n varna ik gubaar saa maaluum hotaa hai aur pa.Dhne me.n nahii.n aataa, uskii do kisme.n hain, ek ye ki baariik nuqto.n ke zariiyaa jalii hurof kii shakl ke mutaabaq qaaydaa-e-Khushanviisii banaa.ii jaaye aur duusrii ye ki kis ibaarat ko bahut baariik likh kar jalii hurof banaa.e jaanen, ek tarah se ye bhii misal tarkiib Khat gulzaar jaataa huy

English meaning of KHat-e-Gubaar

Noun, Masculine

  • a style of writing in which the letters are in smallest possible font or size

ख़त-ए-ग़ुबार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार की लिपि जो दो अलग-अलग काग़ज़ों को मिला लो तो अक्षर पढ़े जाते हैं वर्ना धुंध सा मालूम होता है और पढ़ने में नहीं आता, इसके दो प्रकार हैं एक ये कि बारीक नुक़्तों के ज़रीया जली अक्षरों की शक्ल के मुताबिक सुलेख बनाया जाये और दूसरी ये कि किसी वाक्य को बहुत बारीक लिख कर जली अक्षर बनाए जानें, एक प्रकार से ये भी ख़त-ए-गुलज़ार बनाया जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَنانا

جتانا، بتانا، سکھانا

زَنانَہ

وہ مرد جو عورتوں کا لباس پہنے اور انہیں کی سی حرکتیں کرے، ہیجڑا، زنخا

زَنانَہ اِس٘کُول

خواتین کا اسکول، لڑکیوں کا اِسکول

زَنَانَہ ڈاکٹر

لیڈی ڈاکٹر، وہ طبیب جو عورتوں سے جڑے مسائل کے لیے مخصوص ہو

زَنَانَہ پَن

نسوانیت، عورتوں کی سی، عورت پن

زَنَانَہ بھِیْس

کسی مرد کا عورت کے لباس میں ہونا تاکہ کوئی اسے مرد نہ سمجھ سکے، عورتوں کی وضع اختیار کرنا

زَنَانَہ مَکَان

مکان کا وہ حِصّہ، جس میں عورتیں رہتی ہیں

زَنانَہ ہَسْپَتال

وہ شفاخانہ جہاں عورتوں کا علاج عورت ڈاکٹر کریں

زَنانَہ دَرْجَہ

ریل گاڑی وغیرہ کی زنانہ کلاس جو عورتوں کے لیے مخصوص ہوتی ہے

زَنانَہ رَسَائِل

وہ رسالے جو خواتین کے لیے مخصوص ہوں

زَنَاْنَہْ مَدْرَسَہ

وہ مدرسہ یا درس گاہ جو مستورات کی تعلیم کے لیے مخصوص ہو، مدرسہ نسواں

زَنانَہ کَرْنا

فوطے نِکال کر یا کُچل کر ہیجڑا بنا دینا

زَنانَہ کَرانا

پردہ کرانا، مردوں کو ہٹا دینا

زَنانَہ کَروانا

پردہ کرانا، مردوں کو ہٹا دینا

بَچّہ جنانا

دائی گیری کا کام کرنا

بات جَنانا

بات بتانا ، بات جتانا.

سَواری کی سَوارِی زَنانَہ ساتھ

ہرطرح مشکل

حُقّے کا مَزا جِس نِے زَمَانِے مِیْں نَہ جَانَا، وُہ مَرْد مُخَنّث ہَے نَہ عَورَت نہ زَنَانَہ

حقے کے رسیا حقّے کی تعریف میں کہتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَطِ غُبار)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَطِ غُبار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone