تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خستہ تنی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خستہ تنی کے معانیدیکھیے
خستہ تنی کے اردو معانی
اسم، مؤنث، واحد
- سارے جسم کا گھائل ہونا، جسم کا تھکا ہوا ہونا
شعر
اس قدر خستہ تنی ہے کہ گلے ملتے ہوئے
اس کی بانہوں سے بھی ہم پار نکل آتے ہیں
پلٹنے دیتا نہیں ہوں میں اس کی آوازیں
یہ مری خستہ تنی ہے گریز پائی نہیں
اوڑھ لیتی ہوں ہجر بستر پر
اپنی خستہ تنی بچھاتی ہوں
English meaning of KHasta-tanii
Noun, Feminine, Singular
- physically weak, tired
ख़स्ता-तनी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन
- सारे शरीर को घायल होना, शरीर का थका हुआ होना।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خستہ تنی)
خستہ تنی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔