تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خَسْتَہ تَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خَسْتَہ تَن کے معانیدیکھیے
خَسْتَہ تَن کے اردو معانی
صفت، مذکر، واحد
- کمزور، نحیف و زار، جس کا جسم خستہ ہو چکا ہوا
شعر
اس طرح سرسری مرا باب وفا نہ لکھ
وقت شمار زخم مرا خستہ تن بھی لا
مرہم کی جستجو میں پھرا ہوں جو دور دور
تن سے سوا فگار ہیں اس خستہ تن کے پاؤں
کس جا نہ بے قراری سے میں خستہ تن گیا
پر دیکھنے کا اس کے کہیں ڈھب نہ بن گیا
English meaning of KHasta-tan
Adjective, Masculine, Singular
- weak body, tired
ख़स्ता-तन के हिंदी अर्थ
विशेषण, पुल्लिंग, एकवचन
- जिसका तमाम शरीर घायल हो, जिसका शरीर थका हुआ हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خَسْتَہ تَن)
خَسْتَہ تَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔