تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَس پوش کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

خَس

سُوکھی گھاس پُھوس کا تِنکا، کُوڑا کرکٹ.

خَفَش

خَسارَہ

نقصان، گھاٹا، زیاں

خَسْتَہ

زخمی، شکستہ.

خَسی

خیّاطی: وہ سِیوَن جو کٹوریوں کو انگیا کی آستینوں سے جوڑتی ہے

خَسْرَہ

(مالگذاری) محکمۂ مال کا باقاعدہ چھپا ہوا رجسٹر جس میں کھیتوں کی نمبروار فہرست، مقام، زمین کا رقبہ، اس کی قِسم، ساتھ ہی کاشتکار کا نام درج ہوتا ہے. اِس کِتاب (رجسٹر) کی مختلف شِقیں ہوتی ہیں اور ہر کِتاب اسی نام سے منسوب ہوتی ہے.

خَس پوش

گھاس پھوس سے ڈھکا ہوا (چھپّر، کچّا مکان اور چھتیوں وغیرہ)، سوکھے پتّوں والا، سوکھا ساکھا، معمولی

خَسَر

گھاٹا، نُقصان، خسارا

خَسَک

زمین پر پھیلنے والا خاردار پودا اور سہ گوشہ کانٹے دار پھل، گوکھرُو، بھکّھڑ، خارخسک

خَسْف

۱. زمین میں دھنسنا.

خَصْف

خَصْلَت

عادت، خو، جبلت

خَصْمی

دُشمنی، عداوت، مالکَیت، مالک پن، پیر، خصومت

خَصْما

دُشمن

خَصْرِیَہ

(عضلیات) کمر کا عضلہ

خَصّی

جس کے خصیے نکال دیئے گئے ہوں، بدھیا، آختہ (انسان اور چوپایوں کے لیے مستعمل)

خَصِرَت

سردی سے ہاتھ پیروں کا پھٹنا، بوائی

خَصاصَہ

خَصِیصَہ

خُصوصیَت، نُمایاں وصف

خَسِیسَہ

معمولی، حقیر، کمینگی

خَسْتَگی

زخمی یا مجروح ہونے کی حالت

خَصِیم

جھگڑنے والا، دشمن

خَصِیب

وزخیر بارآوری کے لایل

خَسِیس

بخیل، کنجوس

خَسُور

خَصِین

چھوٹی کُلہاڑی

خَصِیف

اچھی بنی ہوئی جوتی

خَسِیف

پہاڑ کا کنواں جو ہمیشہ پانی دیتا رہتا ہے

خَسِیْر

نقصان اٹھانے والا

خَسْتاوی

خُرما کی ایک قِسم جو توابع فارس میں پائی گئی اسکا پھل نازک اور خستہ ہوتا ہے اور اِس کا پوست نازک اور گھٹلی بہت چھوٹی ہوتی ہے یہ خُرما نہایت شِیریں اور بے ریشہ ہوتا ہے جِس کا رنگ اکثر زرد دیکھا گیا ہے.

خَصْماتی

شوہر والی بیوی ، جس کا شوہر زِندہ ہو .

خَصْمانَہ

دُشمنانہ، مُخالفانہ، اچّھے خاوند کی طرح، کفایت شعاری سے

خَسْخَسا

ایک قِسم کی نرم اور خستہ مِٹھائی جو سُوجی، گھی اور شکر مِلا کر تیار کی جاتی ہے.

خَصْمان

مقدمے کے فریقین، دُشمن

خَسارَت

خَساسَت

کمینہ پن، رذالت، بد تمیزی

خَصاحَت

غربت، مفلسی

خَصالَت

رک : خصلت .

خَصُویَت

(نباتیات وحیاتیات) قابلَیت تولید ، اولاد پیدا کرنے کی قابلَیت ، قابلَیت انمار ، بھل لانے کی قابلَیت

خَصّاف

موچی، جوتے بنانے والا

خَس خَانہ

وہ مکان جو خس کی ٹٹیوں سے گرمی کے موسم میں بنائے جاتے ہیں، سرد خانہ

خَس و خاک

تِنکے اور مِٹی.

خَس و خار

خس و خاشاک، گھاس پُھوس اور کانٹے، جھاڑ جھنکاڑ

خَس پوش بَنگْلَہ

وہ سرکاری نیز امیروں کی رہائش گاہ جِس پر گرمی سے بچائو کے لیے گھاس کے چَھپَر کی چھت بنائی جاتی تھی

خَسَمْڑا

رک: خسم جس کا یہ کلمۂ تحقیر ہے.

خَس کا پیڑ

خسّ خُوشبودار جنس سے مختلف ایک درخت جو مکانوں کی چَھت پاٹْنے کے کام آتا ہے.

خَصائِل

عادتیں، خو، جبلّت، خصلتیں، کردار

خَصائِص

خاصیتیں، عادات، خوبیاں، صفات

خَسائِر

خسارہ (رک) کی جمع.

خَسائِس

خَسْتَہ دِل

خستہ حال، بد دل، شکستہ دل

خَسْتَہ تَن

کمزور، نحیف و زار، جس کا جسم خستہ ہو چکا ہوا

خَس کی تِیلی

خس کی جڑ کا تِنکا یا ریشہ جو ٹٹیوں میں بھرا جاتا ہے یا تِین تِین چار چار ریشوں کو آپس میں مِلا کر ذرا ذرا فاصلے سے باندھ باندھ کر اور لمبائی میں جوڑ جوڑ کر لمبی لمبی تِیلیاں بنا کر اُن کی چلمنیں بناتے ہیں.

خَس کی ٹَٹّی

بانس کی کھپچیوں اور سریری کے بنے ہوئے چوگوشہ مُستطیل دوہرے چوکھٹوں کے اندر خس کی جڑوں کے ریشے بھرے ہوتے ہیں، جِنہیں گرمیوں میں دروازوں یا کِھڑکیوں میں لگا دیا جاتا ہے، اِس پر پانی چھڑکتے ہیں، جِس سے کمرہ خُنک اور خُوشبودار رہتا ہے، بادشاہوں کے یہاں اِن پر کیوڑہ اور گُلاب چھڑکا جاتا تھا

خَسْتَۂِ غَم

خَسْتَہ جِگَر

خستہ خاطر، خستہ رواں، پریشان، آرزدہ دل، دل شکستہ، رنجیدہ، ناخوش

خَس و خاشاک

گھاس پُھوس، تِنکے، کوڑا کرکٹ، سوکھی خوشبو دار گھاس

خَس کا بَنگْلا

رک: خس خانہ.

خَس کا بَنگْلَہ

رک: خس خانہ.

خَس پوش کَرْنا

چُھپا دینا، اسلحے کے ذخیرہ کو محفوظ کرنا؛ جھاڑی میں چُھپ کر دشمن سے مقابلہ کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں خَس پوش کَرْنا کے معانیدیکھیے

خَس پوش کَرْنا

KHas-posh karnaaख़स-पोश करना

محاورہ

خَس پوش کَرْنا کے اردو معانی

  • چُھپا دینا، اسلحے کے ذخیرہ کو محفوظ کرنا؛ جھاڑی میں چُھپ کر دشمن سے مقابلہ کرنا.
  • کن٘ووں کے دہانے کے ڈھکن، آب رسانی کے لئے زمانۂ قدیم میں کنوؤں کو حِفاظت کے خیال سے ڈھکنوں سے ڈھک دیا جاتا تھا.

ख़स-पोश करना के हिंदी अर्थ

  • कुंवों के दहाने के ढक्कन, आब रसानी के लिए ज़माना-ए-क़दीम में किण्वओं को हिफ़ाज़त के ख़्याल से ढक्कनों से ढक दिया जाता था
  • छुपा देना, असलेह के ज़ख़ीरा को महफ़ूज़ करना, झाड़ी में छिप कर दुश्मन से मुक़ाबला करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَس پوش کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَس پوش کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone