تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَرْج" کے متعقلہ نتائج

خَرْز

چمڑے کا موزہ سینا، جوتا سینا

خَرْزَہ

موٹا اور ناہموار آلۂ تناسل (اعضا کے بے قرینہ ہونے کی بیماری کے تحت، (مجازاً) گدھے یا گھوڑے جیسا

خَرْزِین

بڑی زِین نیز طویلے کی دِیوار کی کُھونٹی جِس پر زِین ٹانگی جاتی ہے.

خرزن

خَرْج

باہر نکلنا، اِخراج

خارزار

وہ جگہ جہاں کثرت سے کانٹے اُگے ہوئے ہوں، کان٘ٹوں کا جنگل

خَرْ زَہْرَہ

ایک زہریلا پودا جس کے پُھول کو گُلِ کافری بھی کہتے ہیں، پتّے لمبے، پُھول سفید اور سُرخ ہوتے ہیں اسکی جڑ اور چھال زہریلی ہوتی ہے، عربی میں دفلی، سم الحمار اور فارسی میں کنی

خَاْرْ زَن

خلش پیدا کرنے والا، کھٹکنے والا، ٹہوکا دینے والا، چرکا لگانے والا

خَرز

خِیرِیز

حیرت زدہ ، متحیر .

خَیرِز

خارج ، علیعدہ .

خَرّاز

موچی، جوتے چپل سلنے والا

کَہْریز

زمین دوز نہر یا نالی جو اوپر سے بند ہو.

خُونریْز

خون بہانے والا، سفاک، ظالم، ستم گر، جان ستان

کَھرْج کاب

(تجاری) لکڑی کی سطح پر چوخانہ نشان ڈالنے کا رندہ.

خَرْج کُنِنْدَہ

خرچ کرنے والا ، مال تقسیم کرنے والا.

خوں ریز

خون بہانے والا، پرتشدد، بےرحم، قاتل، ظالم، جھگڑا فساد کرنے والا

خارْجی وُجُود

جسم انسانی .

خارْجی تَقْدِیر

(علم معلولات) ظاہری اسباب کے طورپر پیش آنے والا حادثہ یا واقعہ یا سبب.

خارْجی شاعِری

ایسی شاعری جس میں بیرونی اشیا اور حالات و واقعات کی عکاسی کی جائے.

خارْجی دَور

(سائنس) بجلی کا بیرونی سرکٹ.

خارْجی فِعْل

(قانون) ظاہر میں ، بیّن طور پر انجام دیا جانے والا کام یا عمل.

خارْجی ظَرْف

فضا یا مکان جس میں کوئی شے وجود رکھتی ہو.

خارْجی سَمْعی

(سائنس) سماعت کا بیرونی (دائرہ) ، (وہ سوراخ) جو کان کے اندر نظر آتا ہے اور جہاں سے آواز گزر کر پردے سے ٹکراتی ہے.

خارْجی اِدْراک

بیرونی مشاہدہ

خارْجی بَہاؤ

(طب) بیرونی پھیلاؤ.

خارْجی مَولِدَہ

(حشریات) بیرونی بیضہ خانہ .

خارْجی چَٹانیں

(جغرافیہ) وہ چٹانیں جو زمین کی سطح کے اوپر لاوا ٹھنڈا ہو جانے سے بنتی ہیں، آتش فشانی چٹانیں.

خارْجی حَدْ بَنْدی

بیرونی حدود کا تعیّن.

خَرْجال

رک : خرچال ، آبی پرندہ ، تغدری.

خَرْجات

تشریحات ، توضیحات .

خارْجی مُغابَرَت

ظاہر میں مختلف یا غیر متجانس ہونے کی صورت حال .

خارْجی فَکّی

(علم الابدان) جبڑے کا بیرونی حصہ.

خارْجی کِنارَہ

(سائنس) پر کا باہر کو نکلا ہوا حصہ (Apical) (Wings) (کے) تین کناروں کو ترتیب وار ساحلی اگلا (Costal) کنارہ، راسی (خارجی) کنارہ (Apical) اور پچھلا (Anal) پیند کنارہ کہتے ہیں.

خارْجی سُباتی

(سائنس) نیند یا غنودگی لانے والی جسمانی رگیں.

خارْجی طُفَیلی

(سائنس) وہ حشرے جو بیرونی طور پر حملہ آور ہوں.

خارْجی حَرارَت

بیرونی طور پر محسوس ہونے والی گرمی.

خارْجی تَجْرِبَہ

آلات کی مدد سے آزمائش یا جانْچ.

خارْجی صُورِیَّت

(سائنس) ظاہری شکل و بناوٹ کے مختلف مدارج.

خارْجی مُرَکَّب

کسی شے کے وجود سے باہر، بیرونی طورپر ترکیب پایا ہوا مجموعہ.

خَرْجَہ

مجموعی پیداوار، ملحصل.

خار جِلدِیَہ

جانوروں کی وہ جنس جس کی پُشت یا جلد پر سِنّے یا کان٘ٹے ہوں.

خارِجِیَّت

بیرونی طور پر ہونے والے احساسات، شعر میں محبوب کے سراپا وغیرہ کا ذکر جو اظہار جذبات پر حاوی ہو

خارجِیّات

ظاہری اسباب و اثار .

خُور و زاد

کھانے پینے کا سامان اور سفر کا توشہ یا خرچہ یعنی دیگر ضروریاتِ سفر

خُود ذائِقَہ

۔صفت۔ لذیذ۔ خوش خرام۔ سبک رفتار نازک خرام۔

خِیرَہ ذَوقی

بد مذاقی

خود زائی

(مسیحی) بے جان مادے سے جان داروں کا پیدا ہونا (انگ : Abiogeny)

خَرّازَہ

خود اَذِیَّتی

اپنے کو جان بوجھ کر تکلیف میں رکھنا، اذیّت پسندی.

خود زائِیدَہ

(مسیحی) خود بخود پیدا شدہ.

خُدائے ذُوالْجَلال

اللہ تعالیٰ ساتھ بڑائی اور بزرگی کے، اللہ بزرگ و برتر

خُود زِیاں کار

خود ضَبْطی

اپنی خواہشات کو قابو میں کرنے عمل.

خُود زِیرَگی

(نباتیات) بھول میں زردان سے کلفی تک زیرہ پہنچ جانے کا عمل (انگ : self Pollination) .

خِیرَہ زُبان

گستاخ ، منہ پھٹ .

خود زَدَہ

خود لگائی یا عابد کی ہوئی (تکلیف سزا وغیرہ) ، خود آوردہ .

خود زَوجِیَت

(نباتیات) ثمروری کے لیے نباتات کے دو مرکزوں کا باہمی ملاپ.

خُوں ریزی

کشت و خون، قتل و غارت گری، مارکاٹ

خود اِظْہاری

(مصوّری) اپنے جذبات کو ظاہر کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں خَرْج کے معانیدیکھیے

خَرْج

KHarjख़र्ज

اصل: عربی

وزن : 21

اشتقاق: خَرَجَ

خَرْج کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • باہر نکلنا، اِخراج
  • خرچ، وہ مال جو ہاتھ سے نکل جائے، وہ مال جو خرچ کر سکیں

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

خَرْز

چمڑے کا موزہ سینا، جوتا سینا

English meaning of KHarj

Noun, Masculine

  • outgoings
  • exit
  • expenditure, spending, expense
  • what goes out or is expended (of a man's property)

ख़र्ज के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • व्यय, ख़र्च, वो माल जो हाथ से निकल जाये
  • बाहर निकलना

خَرْج سے متعلق دلچسپ معلومات

خرج دیکھئے، ’’ خرچ‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَرْج)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَرْج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone