تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خَرِیدار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خَرِیدار کے معانیدیکھیے
خَرِیدار کے اردو معانی
اسم، مذکر
-
مول لینے والا، گاہک، خریدنے والا
مثال - طلب ہے جو غالب طلب گار پرکرے ناز ہنر و ند خریدار پر (۱۶۰۹، قطب مشتری، ۷۴). بازار میں جہاں کے نہیں کوئی اے ولی تیرے سخن کا آج خریدار الغیاث (۱۷۰۷، ولی، ک، ۶۵).
- طلبگار، خواہاں، قدرداں
شعر
دنیا میں ہوں دنیا کا طلب گار نہیں ہوں
بازار سے گزرا ہوں خریدار نہیں ہوں
اس پہ حیراں ہیں خریدار کہ قیمت ہے بہت
میرے گوہر کی تب و تاب نہیں دیکھتے ہیں
دل کی قیمت تو محبت کے سوا کچھ بھی نہ تھی
جو ملے صورت زیبا کے خریدار ملے
English meaning of KHariidaar
ख़रीदार के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
-
मोल लेने वाला, ग्राहक
उदाहरण - किसी चीज़ के ख़रीदार कम होंं तो आम तौर पर उसकी क़ीमत कम हो जाती है
- इच्छुक, चाहने वाला
خَرِیدار کے مترادفات
خَرِیدار کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خَرِیدار)
خَرِیدار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔