تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھری مَزدُوری چوکھا کام" کے متعقلہ نتائج

مَزدُوری

کام کا معاوضہ، اجرت، محنت کا صلہ

مَزدُوری مانْگنا

محنت کا معاوضہ طلب کرنا ، کام کی اُجرت پا نا ۔

مَزدُوری جانا

رک : مزدوری پر جانا ، کام پر جانا ۔

مَزدُوری لینا

محنت یا اُجرت حاصل کرنا ، کام کا معاوضہ وصول کرنا ۔

مَزدوری کرنا

اُجرت پر محنت مشقت کا کام کرنا، محنت کرنا، کام کرنا

مَزدُوری پَر جانا

کام پر جانا ، محنت کو جانا ؛ اجرت لے کر بوجھ اٹھانے کا کام کرنا

مَزدُوری کَر کے کھانا

محنت مشقت کر کے کما کر گزارہ کرنا ، بوجھ اُٹھا کر کمانا

مَزدُوری طاقَت

مزدوروں کی جمعیت یا تعداد

مَزدُوری پیشَہ

مشقت کر کے روزی کمانے والا ، جفاکش آدمی ، مزدور پیشہ ۔

مَزدُوری کَر کے پیٹ پالْنا

toil and labour for a living

مَزدُوری لَنڈُوری

مزدوری کا کوئی ٹھیک نہیں کبھی ملتی ہے کبھی نہیں ملتی

مَزدُورا

(تحقیراً) مزدور

مَزیداری

مزے دار ہونا، لذت، لطف، حظ

مزے داری

مزے دار ہونا، لذت، لطف، حظ

مَزدُورَہ

مزدور

مَزَہ داری

مزہ دار (رک) کا اسم کیفیت ، لطف ، حظ ۔

مِحْنَت مَزْدُوری

معاش کے لیے محنت کا کام ، مزدور کا کام ، اُجرت پر محنت کا کام ، کام کاج

مِحْنَت مَزْدُوری کَرنا

work as a labourer

حُضُوری کی مَزْدُوری بَھلی

اگر مالک کی موجودگی میں کام ہو تو اچھا ہوتا ہے

کَھری مَزدُوری چوکھا کام

اچھی مزدوری ہوگی تو ہی اچھے دام ملیں گے، اچھے کام کی اچھی مزدوری مل سکتی ہے

مزیداری دیکھنا

لطف اٹھانا

کَھڑی مَزْدُوری، چوکھا کام

اُجرت پوری اور اچھی ہو تو کام بھی اچھا ہوتا ہے ، اُجرت ہاتھ کے ہاتھ ملے تو کام دل لگا کر کیا جاتا ہے.

مزیداری سے

لطف سے، کیفیت کے ساتھ، لذت کے ساتھ

مِحْنَت مَزدُوری کَر کے پیٹ پالْنا

to toil and labour for a living

مزیداری ہونا

لذت ہونا، مزہ ہونا

مزیداری نکلنا

لطف ہونا، کیفیت ہونا

مَزے داری سے

لطف سے ، لذت کے ساتھ ، کیفیت کے ساتھ

مَزے داری ہونا

عیش ہونا ؛ لطف آنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھری مَزدُوری چوکھا کام کے معانیدیکھیے

کَھری مَزدُوری چوکھا کام

kharii mazduurii chokhaa kaamखरी मज़दूरी चोखा काम

نیز : کَھری مَجُوری چوکھا کام

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

کَھری مَزدُوری چوکھا کام کے اردو معانی

  • اچھی مزدوری ہوگی تو ہی اچھے دام ملیں گے، اچھے کام کی اچھی مزدوری مل سکتی ہے

Urdu meaning of kharii mazduurii chokhaa kaam

  • Roman
  • Urdu

  • achchhii mazduurii hogii to hii achchhe daam milenge, achchhe kaam kii achchhii mazduurii mil saktii hai

English meaning of kharii mazduurii chokhaa kaam

  • one who works well should be paid well

खरी मज़दूरी चोखा काम के हिंदी अर्थ

  • अच्छी मज़दूरी होगी तो ही अच्छे दाम मिलेंगे, अच्छे काम की अच्छी मज़दूर मिल सकती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَزدُوری

کام کا معاوضہ، اجرت، محنت کا صلہ

مَزدُوری مانْگنا

محنت کا معاوضہ طلب کرنا ، کام کی اُجرت پا نا ۔

مَزدُوری جانا

رک : مزدوری پر جانا ، کام پر جانا ۔

مَزدُوری لینا

محنت یا اُجرت حاصل کرنا ، کام کا معاوضہ وصول کرنا ۔

مَزدوری کرنا

اُجرت پر محنت مشقت کا کام کرنا، محنت کرنا، کام کرنا

مَزدُوری پَر جانا

کام پر جانا ، محنت کو جانا ؛ اجرت لے کر بوجھ اٹھانے کا کام کرنا

مَزدُوری کَر کے کھانا

محنت مشقت کر کے کما کر گزارہ کرنا ، بوجھ اُٹھا کر کمانا

مَزدُوری طاقَت

مزدوروں کی جمعیت یا تعداد

مَزدُوری پیشَہ

مشقت کر کے روزی کمانے والا ، جفاکش آدمی ، مزدور پیشہ ۔

مَزدُوری کَر کے پیٹ پالْنا

toil and labour for a living

مَزدُوری لَنڈُوری

مزدوری کا کوئی ٹھیک نہیں کبھی ملتی ہے کبھی نہیں ملتی

مَزدُورا

(تحقیراً) مزدور

مَزیداری

مزے دار ہونا، لذت، لطف، حظ

مزے داری

مزے دار ہونا، لذت، لطف، حظ

مَزدُورَہ

مزدور

مَزَہ داری

مزہ دار (رک) کا اسم کیفیت ، لطف ، حظ ۔

مِحْنَت مَزْدُوری

معاش کے لیے محنت کا کام ، مزدور کا کام ، اُجرت پر محنت کا کام ، کام کاج

مِحْنَت مَزْدُوری کَرنا

work as a labourer

حُضُوری کی مَزْدُوری بَھلی

اگر مالک کی موجودگی میں کام ہو تو اچھا ہوتا ہے

کَھری مَزدُوری چوکھا کام

اچھی مزدوری ہوگی تو ہی اچھے دام ملیں گے، اچھے کام کی اچھی مزدوری مل سکتی ہے

مزیداری دیکھنا

لطف اٹھانا

کَھڑی مَزْدُوری، چوکھا کام

اُجرت پوری اور اچھی ہو تو کام بھی اچھا ہوتا ہے ، اُجرت ہاتھ کے ہاتھ ملے تو کام دل لگا کر کیا جاتا ہے.

مزیداری سے

لطف سے، کیفیت کے ساتھ، لذت کے ساتھ

مِحْنَت مَزدُوری کَر کے پیٹ پالْنا

to toil and labour for a living

مزیداری ہونا

لذت ہونا، مزہ ہونا

مزیداری نکلنا

لطف ہونا، کیفیت ہونا

مَزے داری سے

لطف سے ، لذت کے ساتھ ، کیفیت کے ساتھ

مَزے داری ہونا

عیش ہونا ؛ لطف آنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھری مَزدُوری چوکھا کام)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھری مَزدُوری چوکھا کام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone