تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَرِف" کے متعقلہ نتائج

وَلَدُ الحَرام

بچہ جس کی ولادت عورت اور مرد کے شرعی اور قانونی ملاپ سے نہ ہوئی ہو، بچہ جو منکوحہ عورت سے نہ ہو، ولدالزنا، حرام زادہ، مجہول النسب

اردو، انگلش اور ہندی میں خَرِف کے معانیدیکھیے

خَرِف

KHarifख़रिफ़

اصل: عربی

وزن : 12

موضوعات: کنایۃً

اشتقاق: خَرَفَ

Roman

خَرِف کے اردو معانی

صفت

  • وہ شخص جو بُڑھاپے کی وجہ سےبدحواس ہو گیا ہو
  • بے وقوف، نادان، کم عقل
  • بیہودہ، مہمل، لایعنی، فرسودہ

Urdu meaning of KHarif

Roman

  • vo shaKhs jo bu.Dhaape kii vajah se badahvaas ho gayaa ho
  • bevaquuf, naadaan, kamaql
  • behuuda, muhmal, laayaanii, farsuuda

English meaning of KHarif

Adjective

  • senile, mentally disoriented

ख़रिफ़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बेवक़ूफ़, नादान, कमअक़्ल
  • बेहूदा, बेकार, पुराना
  • बुद्धि का विनाश, अक़्ल की तबाही
  • वो शख़्स जो बुढ़ापे की वजह से अचेत हो गया हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وَلَدُ الحَرام

بچہ جس کی ولادت عورت اور مرد کے شرعی اور قانونی ملاپ سے نہ ہوئی ہو، بچہ جو منکوحہ عورت سے نہ ہو، ولدالزنا، حرام زادہ، مجہول النسب

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَرِف)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَرِف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone