تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَرگوش کے سِینگ کی طرح غائب ہوجانا" کے متعقلہ نتائج

خَرْگوش

خرگوش ، بڑے کان والا گپ جانور؛ ایک تیز رفتار جانور جو بِلی کے برابر ہوتا ہے اور جس کے کان گدھے کے کان سے مشابہ ہوتے ہیں اس کی غذا گھاس پات ہے

خوابِ خَرْگوش ہو جانا

محو ہوجانا ، ذہن سے نکل جانا

خوابِ خَرْگوش

خرگوش کی نیند، (مجازاً) گہری نیند، غفلت کی نیند، تغافل بے خبری، مدہوشی

ڈاڑھا ہے کہ خَرْگوش کی جھاڑی

گھنی اور لمبی اور اُلجھی ہوئی ڈاڑھی کے بارے میں مذاق سے کہتے ہیں.

کاگ کَوّا اور خَرْگوش یہ تِینوں نَہِیں مانے پوس

کاگ ، کوّا اور خرگوش مانوس نہیں ہوتے .

اردو، انگلش اور ہندی میں خَرگوش کے سِینگ کی طرح غائب ہوجانا کے معانیدیکھیے

خَرگوش کے سِینگ کی طرح غائب ہوجانا

KHargosh ke sii.ng kii tarh Gaa.ib hojaanaaख़रगोश के सींग की तरह ग़ायब हो जाना

ضرب المثل

خَرگوش کے سِینگ کی طرح غائب ہوجانا کے اردو معانی

  • خرگوش کے سینگ نہیں ہوتے یعنی یہ ناممکنات میں سے ہے سنسار جب اپنے باہری روپ کے ساتھ خرگوش کے سینگ کی طرح غائب ہو جاتا ہے اور صرف ست ہی ست رہ جاتا ہے تب وہی ست سامانیہ ہے

ख़रगोश के सींग की तरह ग़ायब हो जाना के हिंदी अर्थ

  • ख़रगोश के सींग नहीं होते यानी ये ना मुम्किनात में से है संसार जब अपने बाहरी रूप के साथ ख़रगोश के सींग की तरह ग़ायब हो जाता है और सिर्फ़ सत ही सतरह जाता है तब वही सत सामान्य है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَرگوش کے سِینگ کی طرح غائب ہوجانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَرگوش کے سِینگ کی طرح غائب ہوجانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone