تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَرْچ سے سَمَنْدَر خالی ہو جاتا ہے" کے متعقلہ نتائج

سَمَنْدَر

ایک کیڑا جو آگ میں پیدا ہوتا ہے اور آگ ہی اس کی غذا ہے، اگر آگ سے باہر نکلے تو فوراً مر جاتا ہے

سَمَنْدَری

سَمَنْدَر (آگ کا کیڑا) سے منسوب یا متعلق کام یا خاصیت

سَمَنْدَر لَہْر

(تزئین لباس) لہریا ، پانی کی لہر کی شکل کا چھاپا یا چھپائی.

سَمَنْدَر پات

رک : سمندر سوکھ (معنی نمبر ۱) .

سَمَنْدَر پُھول

رک : سمندری پھول.

سَمَنْدَر پاری

سمندر پار کا رہنے والا ، مُراد : فرنگی ، انگریز .

سَمَنْدَری پُھول

(حیوانیات) ایک قسم کا بحری جانور جس کے منہ کے گرد پھول کی پنکھڑیوں کی طرح کے لمبے ریشے ہوتے ہیں.

سَمَنْدَری شیر

ایک دریائی بچھڑا جس کے کان بہت لمبے لمبے ہوتے ہیں ، بحری شیر.

سَمَنْدَری دِیوار

سمندر کے کنارے بنا ہوا پشتہ ، بند .

سَمَنْدَری بُوٹی

بحری گھاس یا نرسل ، سمندری کائی ، انگ : Sea Weeds

سَمَنْدَری رَوئیں

سمندر کے اندر چلنے والی گرم یا سرد بڑی لہریں.

سَمَنْدَری کھیرا

ایک بحری جانور جس کا جسم شعاعی ہوتا ہے.

سَمَنْدَری سِوار

رک : سمندری بُوٹی.

بَنْد سَمَنْدَر

پانی کا وہ بڑا حصہ جس کے چاروں طرف خشکی ہو (جیسے : بحیرۂ سفید ، بحیرۂ بالٹک ، بحیرۂ اسود وغیرہ) ایک قسم کی جھیل جس کا رقبہ بہت بڑا اور پانی کھاری ہوتا ہے۔

اَنْدَرُونی سَمَندَر

وہ سمندر جس کے چاروں طرف خشکی ہو

بال سَمَنْدَر

آگ میں رہنے والے مشہور کیڑے (سمندر) کا پر یا بازو جو ہر وقت شعلوں میں رہنے کے باوجود نہیں جلنا.

بَھرے سَمَنْدَر پِیاسے

باوجود بہت ہونے کے بھی حرص کم نہیں ہوتی

بَھرے سمندَر گھونگھا ہاتھ

بڑے آدمیوں کی خدمت کرنے سے کچھ حاصل نہیں ہوتا

خُون کا سَمَنْدر اُمَنْڈْنا

بہت خونریزی ہونا ۔

چُلُّو میں سَمَندَر نَہیں سَماتا

چھوئے ظرف والے سے بڑا کام نہیں ہوسکتا

چُلُّو میں سَمَندَر نَہیں آتا

چھوٹے ظرف والے سے بڑا کام نہیں ہوسکتا

جان سے دُور سات سَمَنْدَر پار

ایسے موقع پر بولتے ہیں جب کسی کی عافیت و خیریت کی تمنا ہو.

دُھند کے سَمَنْدَر میں غوطَہ لَگانا

محوِ تصوّر ہونا ، خیالات میں غرق ہونا .

خَرْچ سے سَمَنْدَر خالی ہو جاتا ہے

دولت کِتنی ہی ہو خرچ کرنے سے ختم ہو جاتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں خَرْچ سے سَمَنْدَر خالی ہو جاتا ہے کے معانیدیکھیے

خَرْچ سے سَمَنْدَر خالی ہو جاتا ہے

KHarch se samandar KHaalii ho jaataa haiख़र्च से समंदर ख़ाली हो जाता है

ضرب المثل

مادہ: خَرْچ

  • Roman
  • Urdu

خَرْچ سے سَمَنْدَر خالی ہو جاتا ہے کے اردو معانی

  • دولت کِتنی ہی ہو خرچ کرنے سے ختم ہو جاتی ہے

Urdu meaning of KHarch se samandar KHaalii ho jaataa hai

  • Roman
  • Urdu

  • daulat kitnii hii ho Kharch karne se Khatm ho jaatii hai

ख़र्च से समंदर ख़ाली हो जाता है के हिंदी अर्थ

  • दौलत कितनी ही हो ख़र्च करने से ख़त्म हो जाती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَمَنْدَر

ایک کیڑا جو آگ میں پیدا ہوتا ہے اور آگ ہی اس کی غذا ہے، اگر آگ سے باہر نکلے تو فوراً مر جاتا ہے

سَمَنْدَری

سَمَنْدَر (آگ کا کیڑا) سے منسوب یا متعلق کام یا خاصیت

سَمَنْدَر لَہْر

(تزئین لباس) لہریا ، پانی کی لہر کی شکل کا چھاپا یا چھپائی.

سَمَنْدَر پات

رک : سمندر سوکھ (معنی نمبر ۱) .

سَمَنْدَر پُھول

رک : سمندری پھول.

سَمَنْدَر پاری

سمندر پار کا رہنے والا ، مُراد : فرنگی ، انگریز .

سَمَنْدَری پُھول

(حیوانیات) ایک قسم کا بحری جانور جس کے منہ کے گرد پھول کی پنکھڑیوں کی طرح کے لمبے ریشے ہوتے ہیں.

سَمَنْدَری شیر

ایک دریائی بچھڑا جس کے کان بہت لمبے لمبے ہوتے ہیں ، بحری شیر.

سَمَنْدَری دِیوار

سمندر کے کنارے بنا ہوا پشتہ ، بند .

سَمَنْدَری بُوٹی

بحری گھاس یا نرسل ، سمندری کائی ، انگ : Sea Weeds

سَمَنْدَری رَوئیں

سمندر کے اندر چلنے والی گرم یا سرد بڑی لہریں.

سَمَنْدَری کھیرا

ایک بحری جانور جس کا جسم شعاعی ہوتا ہے.

سَمَنْدَری سِوار

رک : سمندری بُوٹی.

بَنْد سَمَنْدَر

پانی کا وہ بڑا حصہ جس کے چاروں طرف خشکی ہو (جیسے : بحیرۂ سفید ، بحیرۂ بالٹک ، بحیرۂ اسود وغیرہ) ایک قسم کی جھیل جس کا رقبہ بہت بڑا اور پانی کھاری ہوتا ہے۔

اَنْدَرُونی سَمَندَر

وہ سمندر جس کے چاروں طرف خشکی ہو

بال سَمَنْدَر

آگ میں رہنے والے مشہور کیڑے (سمندر) کا پر یا بازو جو ہر وقت شعلوں میں رہنے کے باوجود نہیں جلنا.

بَھرے سَمَنْدَر پِیاسے

باوجود بہت ہونے کے بھی حرص کم نہیں ہوتی

بَھرے سمندَر گھونگھا ہاتھ

بڑے آدمیوں کی خدمت کرنے سے کچھ حاصل نہیں ہوتا

خُون کا سَمَنْدر اُمَنْڈْنا

بہت خونریزی ہونا ۔

چُلُّو میں سَمَندَر نَہیں سَماتا

چھوئے ظرف والے سے بڑا کام نہیں ہوسکتا

چُلُّو میں سَمَندَر نَہیں آتا

چھوٹے ظرف والے سے بڑا کام نہیں ہوسکتا

جان سے دُور سات سَمَنْدَر پار

ایسے موقع پر بولتے ہیں جب کسی کی عافیت و خیریت کی تمنا ہو.

دُھند کے سَمَنْدَر میں غوطَہ لَگانا

محوِ تصوّر ہونا ، خیالات میں غرق ہونا .

خَرْچ سے سَمَنْدَر خالی ہو جاتا ہے

دولت کِتنی ہی ہو خرچ کرنے سے ختم ہو جاتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَرْچ سے سَمَنْدَر خالی ہو جاتا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَرْچ سے سَمَنْدَر خالی ہو جاتا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone