تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُھن٘د کے سَمَنْدَر میں غوطَہ لَگانا" کے متعقلہ نتائج

دُھن٘د کے سَمَنْدَر میں غوطَہ لَگانا

محوِ تصوّر ہونا ، خیالات میں غرق ہونا .

غوطَہ لَگانا

۱. ڈبکی مارنا ، تہِ آب جا کر اوپر آنا ، ڈوبنا.

کُھل کے قَہْقَہ لَگانا

کِھلکِھلا کے ہنسنا ، قہقہہ مار کر ہنسنا ، زور کی آواز سے ہنسنا.

غوطَہ

پانی کے نیچے جانے کا عمل، ڈبکی، پانی میں ڈوبنا یا ڈبونا، تیراک کا پانی کے اندر نیچے کی طرف چلا جانا

مُن٘ہ میں لَگام لَگانا

رک : منھ کو لگام دینا جو صحیح ہے ۔

مُن٘ہ میں مُہر لَگانا

۔ متعدی۔ کنایہ ہے خاموش کردینے خاموش ہوجانے سے۔

مُن٘ہ میں لَگانا

کوئی چیز منھ پر ملنا.

سَمَنْدَر لَہْر

(تزئین لباس) لہریا ، پانی کی لہر کی شکل کا چھاپا یا چھپائی.

حُرْمَت میں بَٹَّہ لَگانا

بے عزّت کرنا ، ذلیل کرنا .

جان کے پِیچھے عَذاب لَگانا

مصیبت اپنے سر لینا، جھگڑا بکھیڑا سر لینا

پَلُّو میں گِرَہ لَگانا

ہَوا میں گِرَہ لَگانا

دھوکا دینا ۔

بارُوت میں شِتابَہ لَگانا

اکسانا ، ابھارنا ، مشتعل کرنا.

پَرْدے میں گِرْدہ لَگانا

رک : پردے میں سوراخ کرنا .

غوطَہ کَرانا

رک : غوطہ دلوانا .

غوطَہ کِھلانا

رک : غوطہ دینا.

غوطَہ مارْنا

(کشتی) بھچکا دینا ، نیچے جھک کر گرفت سے نکل جانا.

غوطَہ کھانا

ڈبکی لگانا، تہ آب جا کر اوپر نکل آنا

غوطَہ خور

ڈبکی لگانے والا، پانی کے نیچے جا کر اوپر آجانے والا، دبکیا، سمندر سے موتی نکالنے والا

ذات میں بَٹَّہ لَگانا

کُرْیال میں غُلَّہ لَگانا

رک : کریال میں ڈھیلا لگانا.

کَھپْری مُن٘ہ میں لَگانا

۔(عو) کنایۃً۔ تہمت لگانا۔ رسواکرنا۔

غوطَہ خُورْد

غوطہ کھانے والا یا کھایا ہوا ، غوطہ خور

غوطَہ خُورْدَہ

غوطہ کھانے والا یا کھایا ہوا ، غوطہ خور

غوطَہ زَن

غوطہ خور، غواض، غوطہ مارنے والا

غوطَہ دینا

پانی یا رن٘گ وغیرہ میں ڈبو کر نکالنا ، تر کرنا ، بھگونا.

غوطَہ کِھلْوانا

غوطہ کھانا (رک) کا متعدی ، پانی میں ڈبونا.

غوطَہ فائِر

وہ گولہ باری کو کسی بلند مقام سے کی جائے (انگ:Plunging Fire)

شان میں ہَٹَّہ لَگانا

عزت و مرتبہ میں فرق آنا ، بے عزتی ہونا ۔

بارُود میں شِتابَہ لَگانا

اکسانا ، ابھارنا ، مشتعل کرنا.

غوطَہ غاطی

بار بار غوطہ دینا

مَچْھلی غوطَہ

کشتی کے ایک دانو کا نام ، اس دانو کی صورت یہ ہوتی ہے کہ جب لڑنے والا اپنے حریف کے پیچھے ہو اور حریف کھڑا ہو یا کھڑا ہوتا ہو تو بائیں ہاتھ سے حریف کی پشت کا جانگھیا پکڑ کے جھکائی دے کر اسے گرائے اور ساتھ ہی حریف کے دونوں پیرکے اندر سے اپنا سر ڈالے اور داہنے ہاتھ سے حریف کے بائیں پیر کا گٹہ اندر سے پکڑ کر اٹھاتا ہوا اپنی بائیں طرف کو گرا دے ، اس سے حریف چت گرے گا.

غوطَہ خوری

ڈبکی لگانے کا عمل، ڈبکی لگانا، غوطہ لگانا

غوطَہ مار

غوطہ خور ، غوطہ لگانے والا.

غوطَہ دِلْوانا

کسی چیز کو پانی میں ڈبونا یا تر کروانا.

بُھوکَہ کے گَھر میں نُون نَہاری

غریب کے گھر میں جو کھانے کو مل جائے غنیمت ہے .

کے عَقَب میں

غوطَہ بَمْباری

ہوئی جہاز کا اچانک نیچے آکر بمباری کرتے ہوئے بلند ہو جانا :

غوطَہ بَمْبار

وہ ہوائی جہاز جو اچانک نیچے آکر بمباری کرنا ہوا بلند ہو جائے

بَھرے سَمَنْدَر گُھون٘گا ہاتھ

بڑے آدمیوں کی خدمت کر نے سے کچھ حاصل نہیں ہوتا.

غوطَہ باز

ڈبکی لگانے والا ، غوطہ خور

غوطَہ گاہ

غوطہ لگانے کا مقام

غَم میں گُھل کے کان٘ٹا ہونا

مسلسل غم اور دکھ کی وجہ سے کمزور و ناتواں ہوجانا ، فکر و پریشانی کی وجہ نحیف و نزار ہوجانا .

پَرْدے میں زَرْدَہ لَگانا

رک : پردے میں سوراخ کرنا .

کالے کے مُن٘ہ میں ہاتھ دینا

ایسا کام کرنا جس میں جان کا خطرہ ہو، جان بوجھ کرخطرہ مول لینا .

سات سُہاگَنوں کے ہاتھ لَگانا

دُھن٘د کا پَسارا ہے

اندھیرے کا پھیلاؤ ہے ، دھوکا ہی دھوکا ہے ، دھوکے کی ٹٹّی ہے .

مُوت کے ریلے میں بَہا دینا

تماش بینی میں کھونا ، زناکاری میں روپیہ برباد کرنا

بُھوت کے ہاتھ میں نارِیَل دینا

نا اہل کو ذمہ داری سپرد کرنا

جُھوٹے کے مُن٘ھ میں بُو آتی ہے

جھوٹا خود بخود پہچان لیا جاتا ہے ، جھوٹ کی مذمّت میں کہتے ہیں.

غوطَہ مار جانا

غوطہ لگا جانا ، غائب ہو ہونا ، دھوکا دیدینا.

غوطَہ لَگا جانا

غائب ہوجانا ، غیر حاضر رہنا ، کچھ دن تک دکھائی نہ دینا

غوطَہ کھا گَیا

میلے میں پھن٘س گیا ؛ ڈوب گیا ؛ طرح دے گیا ، الگ ہو گیا ؛ بھول گیا ، یاد نہ رہا

گھاؤ میں نون مِرْچ لَگانا

۔ (کنایۃً) دُکھ پر دُکھ پونہچانا۔ (ایامیٰ) تسلّی کی جگہ مرنے والے کی خوبیاں یاد دلائیں یعنی مرہم کے عوض گھاؤ میں نون مرچیں لگائیں۔

ہَیجان میں تَپ کے

بخار کی تیزی میں ، بخار کی شدت میں

سان٘پ کے بِل میں ہاتھ ڈالْنا

خطرہ کو دعوت دینا.

پَتَّھر میں جون٘ک لَگانا

رک : پتھر کو جون٘ک لگانا .

بِھڑوں کے چَھتّے میں ہاتھ لَگانا

بھڑوں کے چھتے کو چھیڑنا، کسی ایسے کام میں ہاتھ ڈالنا جس میں شر اور فساد کا اندیشہ ہو

مَوت کے سَیلاب میں بَہْہ جانا

مر جانا ، فنا ہو جانا ، نیست و نابود ہونا

غَم میں گُھل گُھل کے کان٘ٹا ہونا

مسلسل غم اور دکھ کی وجہ سے کمزور و ناتواں ہوجانا ، فکر و پریشانی کی وجہ نحیف و نزار ہوجانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں دُھن٘د کے سَمَنْدَر میں غوطَہ لَگانا کے معانیدیکھیے

دُھن٘د کے سَمَنْدَر میں غوطَہ لَگانا

dhu.nd ke samandar me.n Gota lagaanaaधुंद के समंदर में ग़ोता लगाना

محاورہ

دُھن٘د کے سَمَنْدَر میں غوطَہ لَگانا کے اردو معانی

  • محوِ تصوّر ہونا ، خیالات میں غرق ہونا .
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

धुंद के समंदर में ग़ोता लगाना के हिंदी अर्थ

  • महो-ए-तसो्वर होना, ख़्यालात में ग़र्क़ होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُھن٘د کے سَمَنْدَر میں غوطَہ لَگانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُھن٘د کے سَمَنْدَر میں غوطَہ لَگانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words