تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَرْچ خَیرات" کے متعقلہ نتائج

خَیراط

رک : خراط .

خَیْرات

وہ روپیہ پیسہ یا مال جو خدا کی راہ میں مستحقین کو دیا جائے، صدقہ، تصدق، دان پن، بھیک

خَراط

۔(دہلی) دیکھو خراد۔

خَیرات دینا

للہ دینا، خدا کی راہ پر دینا، مفت دینا، صدقہ دینا

خَیرات خور

(عور) دوسروں کی کمائی پر بسراوقات کرنے والا (مہذب اللغات) .

خَیرات داخِل

خرچ ناحق، خرچ بیجا، مِثل مفت، مِثل تصدق

خَیرات تَماشا

ناچ گانا یا نانک وغیرہ جو مستحقین کی امداد کے لیے دکھایا جائے .

خَیرات تَن٘ظِیم

ایسا ادارہ جو چندہ جمع کر کے مستحقین میں تقسیم کرے یا ان کی فلاح و بہبود کا کام کرے .

خَیرات مانگْنا

بھیک مانگنا .

خَیرات خورا

(عور) دوسروں کی کمائی پر بسراوقات کرنے والا (مہذب اللغات) .

خَیرات میں دینا

بطور خیرات دینا ، صدقہ دینا .

خَیرات خانَہ

وہ جگہ جہاں محتاجوں کو مفت کھانا تقسیم کیا جائے، لنگر خانہ، محتاج خانہ

خَیْرات کی جوتی (چوٹی) خَیْرات کا ناڑا، پَڑھ دے مُلّا عَقْد ہمارا

مانگے کی جوتی اور مانگے کا پاجامہ ہے اس لئے مُلا تُو ادھار یعنی بغیر کچھ لئے شادی کرا دے

خَیرات خَیراتی

خیرات (رک) سے مخسوب یا متعلق ، خیرات کا

خَیرات کے ٹُکْڑے کھانا

بھیک پرگزر بسر کرنا .

خَیرات اَسْپَتال

بطور خیرات قائم کیا ہوا شفاخانہ جہاں مریضوں کا مفت علاج معالجہ ہو .

خَیرات دافِعِ آفات ہے

صدقہ دیا ردِ بلا ہو گیا

خَیرات کے ٹُکْڑے اَور بازار میں ڈَکار

مانگ کر گزارا کرنے والے شیخی خور کے بارے میں کہتے ہیں

خَیرات ہَسْپَتال

بطور خیرات قائم کیا ہوا شفاخانہ جہاں مریضوں کا مفت علاج معالجہ ہو .

خَیرات لُٹانا

بے دریغ خیرات کرنا ، بھیک دینا .

خَیرات گَھر سے شُرُوع ہوتی ہے

خیرات پر پہلا حق عزیز و اقارب کا ہوتا ہے، سب سے پہلے اپنوں کی امداد کرنی چاہیے، اول خویش بعدہ درویش

خَیراتِ باقِیَہ

باقی رہنے والی نیکیاں، ایسے نیک کام جن سے لوگوں کو برابر فیض پہنچھتا ہے

خَیراتِ جارِیَہ

رک : خیرات باقیہ .

خَیراتی

نیک نیت سے کیا جانے والا چندہ یا صدقہ جس سے کوئی کام ہو، مفت

خَیراتی اِدارے

خَیراتی مال

وہ مال جو خیرات کیا جائے

خَیراتی مَدْرَسَہ

خَیراتی شِفا خانَہ

خَیراتی اَسْپَتال

خَیراتی ہَسْپَتال

وہ ہسپتال جہاں مفت علاج ہو اور دوائی ملے

خَراتَیں

کینچوا .

خَرَاٹے دار

خَرَاٹوں والا یا والی .

خَرَاط اُتارْنا

درست کرنا، بنانا، آراستہ کرنا

خَرَاٹے اُڑانا

رک : خرَاٹے لینا .

خَرْط

کَھرونْٹ

(ھ۔ نون غُنّہ) مونث۔ (عم) خراش

کُھورانٹ

(کاشتکاری) ڈھوروں کے کھروں کے نشان جو کھیت کی ہموار بنائی ہوئی سطح پر ڈھوروں کے چلنے سے پڑ جائیں اور جمائے ہوئے بیج کو نقصان پہنچائیں

خَراطْنا

خرادنا ، خراد پر چڑھانا.

خَراطَہ

خراشہ ، لکڑی کی چِھیلن ، کُھرچن .

خَراطِیمِ مِصْری

خَرَاٹے فَرْمانا

رک : خرَاٹے لینا (طنزیہ) .

خَرَاٹے لینا

سوتے میں خَرخَر کرنا، بے خبر سونا

خَرَاٹے بَھرْنا

رک : خَرَاٹے لینا ؛ (کنایۃً) آرام ، چین یا سُکھ کی نیند سونا .

خَدِیعَت

مکر و فریب، دھوکہ

کُھرّانٹ

بہت بوڑھا ، تجربہ کار ، مشّاق ، مکّار ، عیّار ، پرانی مٹّی ، وہ مٹّی جو مویشی کے پان٘و سے روندی گئی ہو.

خَراطِین

خراتین، کیچوے

خَراطِیم

خرطوم کی جمع، ہاتھیوں کی سُونڈیں، قوم کے سردار، ناکیں، کنایتاً: نُکیٹے

کَھڑی اِینٹ

(معماری) اینٹ جو چنائی میں پہلو کے بل رکھی جائے (پٹ یا پڑی این٘ٹ کے مقابل).

مُفت خَیرات

مفت میں ، بلا اُجرت ، پھوکٹ میں

خَیر خَیرات

خدا کی راہ میں مستحقین کو پیسہ یا مال دینے کا عمل ، صدقہ دینے کا عمل.

خَرْچ خَیرات

وہ مصارف جو خیرات کے طور پر کئے جائیں

مُسابَقَت اِلَی الخَیرات

خیرات کرنے میں سبقت لے جانا

جان کی خیرات مال

روپیہ صرف ہو تو ہو لیکن زندگی بچے، مال سے زندگی زیادہ قیمتی ہے

خَرِیطَہ وار

جدول، فہرست کے مُطابق.

خَرِیطَہ نَوِیس

خَیْر کی چوٹی خَیْرات کا ناڑا پَڑھ لے مُلّا عَقْد اُودھارا

اس کے متعلق کہتے ہیں جس کے پاس کچھ نہ ہو اور بڑے بڑے منصوبے باندھے

خَرِیطَہ نِگار

نقشہ نویس، نقشہ بنانے والا

خَرِیطَہ نِگاری

نقشہ نویسی، خریطہ نگار (رک) کا سم کیفیت.

کَھرْتَوا

(ھ) مذکر ایک قسم کی گھاس، جو بتھوے کے ساگ سے مشابہ ہے

کَھرْتُھوا

ایک قسم کی گھاس جو بتھوے کے ساگ سے مشابہ ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں خَرْچ خَیرات کے معانیدیکھیے

خَرْچ خَیرات

KHarch-KHairaatख़र्च-ख़ैरात

وزن : 21221

خَرْچ خَیرات کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ مصارف جو خیرات کے طور پر کئے جائیں

English meaning of KHarch-KHairaat

Noun, Masculine

  • charge or allowance for charitable gifts or endowments

ख़र्च-ख़ैरात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह ख़र्चे जो दान के रूप में किए जाएँ, धर्मार्थ उपहार या बंदोबस्ती के लिए शुल्क या भत्ता

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَرْچ خَیرات)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَرْچ خَیرات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words