تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَرْبُوزَہ چاہے دُھوپ کو اَور آم چاہے مینْہ، ناری چاہے زور کو، اَور بالَک چاہے نیہ" کے متعقلہ نتائج

پَشیمانی

ندامت، شرمندگی، انفعال، حسرت، پچھتاوا، افسوس، حزن و ملال

پَشْمِینَہ

بھیڑ بکری اور دن٘بے نیز اون٘ٹ کی گردن کے روئیں سے بنا ہوا ایک بہت نفیس قیمتی کپڑا پشمینہ کہلاتا ہے یہ بہت گرم ہوتا ہے

زُودِ پَشیمانی

شرمندگی، خِفّت، پچھتاوا

چَرا کارے کُنَد عاقِل کہ باز آیَد پَشیمانی

عقل مند کہ ایسا کام نہیں کرنا چاہیے جس کا نتیجہ ندامت ہو.

کَرْدَہ پشیماں و نا کَردَہ اَرْماں

اس کام کے متعلق کہتے ہیں جس کا کرنے والا پچھتائے اور نہ کرنے والا اس کی تَمنا کرے .

تَعْلِیْمِ پَشِیْمانی

learning regret, repentance

پَٹ پَشْمِینَہ

عمد قسم کا موٹا اور خود رن٘گ اونی کپڑا ، پٹو .

اردو، انگلش اور ہندی میں خَرْبُوزَہ چاہے دُھوپ کو اَور آم چاہے مینْہ، ناری چاہے زور کو، اَور بالَک چاہے نیہ کے معانیدیکھیے

خَرْبُوزَہ چاہے دُھوپ کو اَور آم چاہے مینْہ، ناری چاہے زور کو، اَور بالَک چاہے نیہ

KHarbuuza chaahe dhuup ko aur aam chaahe me.nh, naarii chaahe zor ko, aur baalak chaahe nehख़रबूज़ा चाहे धूप को और आम चाहे मेंह, नारी चाहे ज़ोर को, और बालक चाहे नेह

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

خَرْبُوزَہ چاہے دُھوپ کو اَور آم چاہے مینْہ، ناری چاہے زور کو، اَور بالَک چاہے نیہ کے اردو معانی

  • خر بوزہ دُھوپ سے مزے پر آتا ہے اور آم مینہ سے عورت زور آور سے خوش ہوتی ہے بچّہ پیار سے یعنی ہر شے اپنے مرغوب شے کو چاہتی ہے.

Urdu meaning of KHarbuuza chaahe dhuup ko aur aam chaahe me.nh, naarii chaahe zor ko, aur baalak chaahe neh

  • Roman
  • Urdu

  • Khar buuzaa dhuu.op se maze par aataa hai aur aam miinaa se aurat zor aavar se Khush hotii hai bachcha pyaar se yaanii har shaiy apne marGuub shaiy ko chaahtii hai

ख़रबूज़ा चाहे धूप को और आम चाहे मेंह, नारी चाहे ज़ोर को, और बालक चाहे नेह के हिंदी अर्थ

  • ख़र बूज़ा धूओप से मज़े पर आता है और आम मीना से औरत ज़ोर आवर से ख़ुश होती है बच्चा प्यार से यानी हर शैय अपने मर्ग़ूब शैय को चाहती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَشیمانی

ندامت، شرمندگی، انفعال، حسرت، پچھتاوا، افسوس، حزن و ملال

پَشْمِینَہ

بھیڑ بکری اور دن٘بے نیز اون٘ٹ کی گردن کے روئیں سے بنا ہوا ایک بہت نفیس قیمتی کپڑا پشمینہ کہلاتا ہے یہ بہت گرم ہوتا ہے

زُودِ پَشیمانی

شرمندگی، خِفّت، پچھتاوا

چَرا کارے کُنَد عاقِل کہ باز آیَد پَشیمانی

عقل مند کہ ایسا کام نہیں کرنا چاہیے جس کا نتیجہ ندامت ہو.

کَرْدَہ پشیماں و نا کَردَہ اَرْماں

اس کام کے متعلق کہتے ہیں جس کا کرنے والا پچھتائے اور نہ کرنے والا اس کی تَمنا کرے .

تَعْلِیْمِ پَشِیْمانی

learning regret, repentance

پَٹ پَشْمِینَہ

عمد قسم کا موٹا اور خود رن٘گ اونی کپڑا ، پٹو .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَرْبُوزَہ چاہے دُھوپ کو اَور آم چاہے مینْہ، ناری چاہے زور کو، اَور بالَک چاہے نیہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَرْبُوزَہ چاہے دُھوپ کو اَور آم چاہے مینْہ، ناری چاہے زور کو، اَور بالَک چاہے نیہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone