تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَراش" کے متعقلہ نتائج

کَھرونچ

کسی بڑی چیز کی رگڑ سے جسم میں ہونے والا نقصان، نوک یا کسی نوک دار چیز سے چھلنے سے پڑا ہوا داغ یا نشان، خراش

کَھرونچَہ

رک : کھرون٘چا.

کَھرونچ آنا

be scratched

کَھرونچ دینا

کھرچ دینا، چھیل دینا، خراش لگا دینا

کَھرونچا

ناخن یا کسی چیز سے لگنے والی خراش

کَھرونچ لَگانا

ناخن یا پنجوں سے خراش لگانا ؛ تنقید کرنا کچوکا لگانا نقص نکالنا ، عیب چینی کرنا.

کَھرونچْنا

ناخن یا پنجوں سے خراش لگانا

کَھرونچا لَگْنا

کھرونچ لگانا (رک) کالازم ، خراش لگنا گہری رگڑ کا نشان پڑنا.

کَھرونچا مارْنا

رک : کھرونچ لگانا ، خراش لگانا ، پنجہ سے کھرروچ لگانا.

کَھرونچا لَگانا

رک : کھرونچ لگانا ناخن یا پنے سے خراش لگنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں خَراش کے معانیدیکھیے

خَراش

KHaraashख़राश

اصل: فارسی

وزن : 121

Roman

خَراش کے اردو معانی

اسم، مؤنث، لاحقہ

  • رگڑ، چِھلَن
  • جلن، سوزش، تیزی
  • ناخن یا کانٹے وغیرہ کا نشان، کھروچا
  • گلا خراب ہونا، بے سُرا ہونا، آواز بدل جانا
  • لکیر، رگڑ کا نشان جو لکڑی بنی ہوئی چیزوں پر پڑ جاتا ہے
  • دیواروں پر پلستر کے تڑخنے یا کُھرچے جانے کے گہرے نشانات
  • زمین کی اُکھڑے ہوئے پرت، فرش کا مسالہ تڑخ جانا
  • کھجلی، خارش
  • چبھن، تکلیف، خدشہ، خوف
  • (کنایتہً) ماتھے کی شکنیں جو عمر رسیدگی کا پتہ دیتی ہیں

شعر

Urdu meaning of KHaraash

Roman

  • raga.D, chhilan
  • jalan, sozish, tezii
  • naaKhun ya kaanTe vaGaira ka nishaan, kharochaa
  • gala Kharaab honaa, be suraa honaa, aavaaz badal jaana
  • lakiir, raga.D ka nishaan jo lakk.Dii banii hu.ii chiizo.n par pa.D jaataa hai
  • diivaaro.n par palastar ke ta.Dakhne ya khurche jaane ke gahre nishaanaat
  • zamiin kii ukh.De hu.e parat, farsh ka masaala ta.DaKh jaana
  • khujlii, Khaarish
  • chubhan, takliif, Khadshaa, Khauf
  • (kanaa.etan) maathe kii shikne.n jo umr rasiidagii ka pata detii hai.n

English meaning of KHaraash

Noun, Feminine, Suffix

  • scratch, narrow and shallow cut, scrape, cicatrix, excoriation, cutting
  • scraping, lacerating

ख़राश के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, प्रत्यय

  • दीवारों पर पलस्तर के तड़खने या खुरचे जाने के गहरे निशान
  • खरोंच; छिलन
  • किसी अंग के छिल जाने या रगड़ने पर होने वाला घाव
  • कोई अंग छिलने अथवा छीले जाने पर अथवा रगड़ खाने पर होनेवाला छोटा या हलका घाव
  • खुजली।
  • लकीर, रगड़ का निशान
  • उचटता हुआ घाव, छीलन, रगड़।
  • खुजली, ख़ारिश
  • गला ख़राब होना, बे सुरा होना, आवाज़ बदल जाना
  • नाख़ुन या कांटे वग़ैरा का निशान, खरोचा
  • रगड़, छिलन

خَراش سے متعلق دلچسپ معلومات

خراش اصغرعلی خاں نسیم کا شعر ہے ؎ یہاں تک اوج جنوں میں مجھے کمال ہوا خراش ناخن دیوانگی ہلال ہوا بعض لوگوں کا خیال ہے کہ نسیم نے’’خراش‘‘ کو ضرورت شعری کی بنا پر مذکر باندھا ہے ۔ حقیقت یہ ہے کہ لفظ ’’خراش‘‘ پرانے زمانے میں مذکر تھا، میر ؎ غصے میں ناخنوں نے مرے کی ہے کیا تلاش تلوار کا سا گھاؤ ہے جب ہے کا ہرخراش نسیم کا زمانہ آتے آتے ’’خراش‘‘مؤنث ہوچکا تھا، چنانچہ ’’توبۃالنصوح‘‘ میں ہے: فیل ہائی دھڑام سے تخت پر سے گر پڑی۔ کہیں ذرا سی خراش آگئی۔ لہٰذا ہم یہ فرض کریں کہ نسیم نے پرانے لوگوں کے اتباع میں ’’خراش‘‘ کو مذکر لکھا ہے، یا یہ فرض کریں کہ انھوں نے ’’ہلال‘‘ کی مناسبت سے ’’ہوا‘‘ لکھا ہے۔ یہ طریقہ پہلے ز مانے میں رائج تھا۔ دیکھئے:’’اضافت کی علامت(کا، کی، کے) میں تعقید‘‘، ’’فاعل اور فعل کا توافق‘‘۔ دونوں صورتوں میں نسیم پرکچھ اعتراض نہیں وارد ہوتا، ’’ضرورت شعری‘‘ کی بات ہی کیا ہے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَھرونچ

کسی بڑی چیز کی رگڑ سے جسم میں ہونے والا نقصان، نوک یا کسی نوک دار چیز سے چھلنے سے پڑا ہوا داغ یا نشان، خراش

کَھرونچَہ

رک : کھرون٘چا.

کَھرونچ آنا

be scratched

کَھرونچ دینا

کھرچ دینا، چھیل دینا، خراش لگا دینا

کَھرونچا

ناخن یا کسی چیز سے لگنے والی خراش

کَھرونچ لَگانا

ناخن یا پنجوں سے خراش لگانا ؛ تنقید کرنا کچوکا لگانا نقص نکالنا ، عیب چینی کرنا.

کَھرونچْنا

ناخن یا پنجوں سے خراش لگانا

کَھرونچا لَگْنا

کھرونچ لگانا (رک) کالازم ، خراش لگنا گہری رگڑ کا نشان پڑنا.

کَھرونچا مارْنا

رک : کھرونچ لگانا ، خراش لگانا ، پنجہ سے کھرروچ لگانا.

کَھرونچا لَگانا

رک : کھرونچ لگانا ناخن یا پنے سے خراش لگنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَراش)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَراش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone