تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَراباتی" کے متعقلہ نتائج

صُوفی

(تصوّف) اہلِ طریقت، مسلکِ تصوف کا پیرو، غیراللہ سے دل کو پاک و صاف کرکے وجد و مراقبہ میں رہنے والا درویش، خواہشاتِ نفسانی سے احتراز کرنے والا، ماسوا سے منہ موڑ کر عشقِ الہٰی میں ہمہ وقت مست رہنے والا

صُوفی اِزْم

صوفیانہ خیالات و عقائد کا مسلک.

صُوفی پَن

صوفیوں کا مسلک یا انداز۔

صُوفی پَنا

صوفیوں کا مسلک یا انداز۔

صُوفی نُما

جو بظاہر صوفی نظر آئے ، وضع قطع سے صوفی معلوم ہو ، صوفی کی طرح ؛ مُتّقی ، پرہیز گار ، پارسا۔

صُوفی نَفَس

پرہیز گار ، مُتّقی ، پارسا ، بزرگ ، دیندار.

صُوفی مَنِش

صوفیانہ مزاج رکھنے والا، درویشانہ طبیعت کا، متقی، پرہیز گار، جو کسی مذہب سے بیر نہ رکھے، جس کے اندر کوئی تعصب نہ ہو

صُوفِی لِباس

جس کے کپڑے صوفیوں کی طرح ہوں

صُوفی مَذْہَب

صوفیوں کے مسلک پر عمل پیرا ، صوفیوں کے خیالات و عقائد کو ماننے والا۔

صُوفی چَرْبی

(طب) ایک قسم کی روغنی چیز جو اُون سے نکالی جاتی ہے اور اس سے مرہم کے پھائے بنائے جاتے ہیں، صوفانی۔

صُوفی مَنِشی

فقیرانہ خُو ہونے کی کیفیت، تصوّف کے مسلک پر چلنے کی صورت حال، درویشی

صُوفی مَشْرَب

رک : صوفی مذہب ، صوفیانہ مسلک ، صوفیانہ طرز.

صُوفیٔ خُشْک

طریقۂ تصوف کا وہ پیرو جو جمالیاتی ذوق سے محروم بھی ہو اور تارکِ لذات بھی ہو۔

صُوفیٔ صافی

کامل صوفی ، پاک باطن ، نہایت پارسا و دیندار شخص.

صُوفِیٔ اَبُو الْوَقْت

ہر شے میں ذاتِ حق کا مشاہدہ کرنے والا۔

صُوفیِٔ اِبْنُ الْوَقْت

وہ صوفی جو وقت کا تقاضا نبھانے کے لیے اپنے مسلک کے اصول و ضوابط کی پروا نہ کرے۔

گِلِ صُوفی حَمِید

(طب) کہا جاتا ہے کہ اس مٹّی میں قوّت تریاقیہ ہوتی ہے حشرات الارض حتیٰ کہ سانپ کے زہر کے اثر کو رفع کر تی ہے اور تمام افعال میں گِلِ قبرسی کی طرح ہوتی ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں خَراباتی کے معانیدیکھیے

خَراباتی

KHaraabaatiiख़राबाती

اصل: فارسی

وزن : 1222

موضوعات: تصوف

خَراباتی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ہر وقت نشہ میں مست رہنے والا، شرابی و مے خوار
  • عاشق، محبوب
  • جواری
  • (تصوف) اس سالک کو کہتے ہیں جو اپنی خودی کو خیر باد کہ کر نیستی اختیار کرے، اس کو صاحب تجرید بھی کہتے ہیں

شعر

English meaning of KHaraabaatii

Noun, Masculine

  • a haunter of taverns and brothels, a debauchee, a rake, drunkard
  • lover
  • the gambler

ख़राबाती के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • हर समय नशे में मस्त रहने वाला, मदमस्त, शराबी, दारूबाज़
  • प्रेमी, प्रेमिका
  • जुआ खेलने का आदी, जुआड़ी
  • (सूफ़ीवाद) उस साधक को कहते हैं जो अपने अहंभाव का त्याग कर अनस्तित्व को ग्रहण करे

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَراباتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَراباتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone