تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَراب کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

فَلاح

رُستگاری، نجات

فَلاحی

فلاح سے منسوب؛ بھلائی اور بہبود سے متعلق

فَلاحَت

پیڑ پودوں سے پھل پیدا کرنے کا عمل یا اس کی تجارت، کھیتی باڑی، کاشتکاری، زراعت

فَلاحِ دارَین

دونوں جہاں کی بہتری، دین و دنیا کی بھلائی

فَلاحی کام

غریبوں اور معذوروں وغیرہ کی بھلائی اور بہبود کا کام

فَلاحَت پیشَہ

فَلاحی اِدارَہ

غریبوں اور معذوروں کی وغیرہ کی فلاح و بہبود کے لیے کام کرنے والی تنظیم یا انجمن .

فَوز و فَلاح

کامیابی اور بہتری .

حَیَّ عَلَی الْفَلاح

کامیابی کی طرف آؤ (اذان اور اقامت کا جزو)

دَرْسِ فَلَاحِ عَامْ

اردو، انگلش اور ہندی میں خَراب کَرْنا کے معانیدیکھیے

خَراب کَرْنا

KHaraab karnaaख़राब करना

محاورہ

مادہ: خَراب

خَراب کَرْنا کے اردو معانی

  • برباد کرنا، اجاڑنا، تباہ کرنا، وِیران کرنا.
  • کسی غیر عورت سے بدفعلی کرنا، زِنا کرنا.
  • بُری عادتیں سِکھانا، بدچلن کر دینا، بداطوار بنانا.
  • ذلیل و خوار کرنا، پریشان کرنا.
  • مِٹّی خراب کرنا، ادھ بھر میں رکھنا.
  • پرشیان کرنا.
  • اُلجھا دینا.
  • بِگاڑنا.
  • گندہ کرنا ، ناپاک کرنا.
  • ۔بگاڑنا۔ برباد کرنا۔ پریشان کرنا۔ زنا کرنا۔

English meaning of KHaraab karnaa

ख़राब करना के हिंदी अर्थ

  • उलझा देना
  • किसी ग़ैर औरत से बदफ़ेली करना, ज़िना करना
  • ज़लील-ओ-ख़ार करना, परेशान करना
  • पर श्यान करना
  • बर्बाद करना, उजाड़ना, तबाह करना, वीरान करना
  • बुरी आदतें सिखाना, बदचलन कर देना, बदअतवार बनाना
  • बिगाड़ना
  • मिट्टी ख़राब करना, अध् भर में रखना
  • ۔बिगाड़ना। बर्बाद करना। परेशान करना। ज़ना करना
  • गंदा करना, नापाक करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَراب کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَراب کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone