تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَراب گَرْد" کے متعقلہ نتائج

حَسِین

صاحبِ حُسن، حُسن رکھنے والا، خوبصورت شخص، نیک و خوبصورت، حسین و جمیل، خوبرو، شکیل، سُندر

حَسِینَہ

خوبصورت عورت، حسین عورت

حَسِینُ الوَجْہہ

حَسِین آواز

اچھی آواز، پیاری آواز، سُریلی آواز

حَسِینَۂ عالم

اس لڑکی یا خاتون کا خطاب جو مقابلۂ حسن میں دنیا بھر میں اوّل آئے

حَسِینَۂ کائِنات

وہ عورت جس کا انتخاب سالانہ بین الاقوامی مقابلۂ حسن میں ہوتا ہے، جس کا انعقاد امریکہ میں واقع 'مس یونیورس آرگنائزیشن' کے زیر اہتمام وقوع پذیر ہوتا ہے، اس لڑکی یا خاتون کا خطاب جو مقابلۂ حسن میں پورے کائنات میں اوّل آئے

وَجْہِ حَسِین

غَضَب کا حَسِین

بے حد خوبصورت

اردو، انگلش اور ہندی میں خَراب گَرْد کے معانیدیکھیے

خَراب گَرْد

KHaraab-gardख़राब-गर्द

اصل: فارسی

وزن : 12121

خَراب گَرْد کے اردو معانی

صفت

  • آوارہ

English meaning of KHaraab-gard

Adjective

  • wanderer, homeless and destitute

ख़राब-गर्द के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • आवारा, बेघर और निराश्रित

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَراب گَرْد)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَراب گَرْد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone